Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے سرکاری ڈاکومنٹس کی چیک لسٹ 2026

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 30, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, سفر اور سیاحت – پاکستان اور دنیا کی بہترین منزلیں اور ٹریول گائیڈ
پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے سرکاری ڈوکیومینٹس کی چیک لسٹ 2026

2026 میں پاکستانی ای پاسپورٹ کے لیے درخواست دینے کا عمل مکمل تیاری کا تقاضا کرتا ہے کیونکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس (DGI&P) ڈاکومنٹس کے معاملے میں سخت پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ڈاکومنٹس میں کسی ایک کی کمی یا غلطی درخواست کے مسترد ہونے یا تاخیر کا سبب بن سکتی ہے۔

پاسپورٹ آفس کے ایک ہی وزٹ میں کام مکمل کرنے کے لیے درخواست گزاروں کو چاہیے کہ وہ اپنی کیٹیگری کے مطابق تمام ڈاکومنٹس پہلے سے تیار رکھیں۔

درخواست گزاروں کے لیے ڈاکومنٹس (عمر 18 سال یا اس سے زائد)

شناختی دستاویز

اوریجنل قومی شناختی کارڈ / نائیکوپ / اسمارٹ کارڈ

سامنے اور پچھلی جانب کی فوٹو کاپی

Expired شناختی کارڈ قابلِ قبول نہیں

فیس کی ادائیگی 

موبائل ایپ کے ذریعے: PSID نمبر اور SMS یا ای میل تصدیق

بینک کے ذریعے: اوریجنل چالان

پرانا پاسپورٹ

اوریجنل پاسپورٹ

ڈیٹا پیج کی فوٹو کاپی

کم عمر درخواست گزاروں کے لیے ڈاکومنٹس (18 سال سے کم)

بچوں کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC / فارم-ب)

اوریجنل نادرا فارم-ب

فوٹو کاپی

والدین کے شناختی کارڈ

والد اور والدہ دونوں کے اوریجنل شناختی کارڈ

فوٹو کاپیاں

والدین کی موجودگی

دونوں والدین کا پاسپورٹ آفس میں موجود ہونا ضروری ہے

ایک والدین کی غیر موجودگی

قانونی اجازت نامہ یا تحریری رضامندی درکار

طلاق یا علیحدگی کی صورت میں

عدالت کی جانب سے جاری کردہ تحویلِ بچے کے ڈاکومنٹس لازمی

تصدیقی فارم

ڈیٹا فارم پر گریڈ-1 گزٹڈ آفیسر سے تصدیق درکار ہو سکتی ہے

خصوصی کیٹیگریز کے درخواست گزار

سرکاری ملازمین

متعلقہ محکمے کی جانب سے جاری کردہ اوریجنل این او سی (NOC)

یہ بھی پڑھیں:  مشرف غداری کے فیصلے کے ردعمل میں پاکستان کے ذخیرے میں کمی.

دوہری شہریت رکھنے والے افراد

غیر ملکی پاسپورٹ (اوریجنل اور فوٹو کاپی)

گمشدہ پاسپورٹ کے درخواست گزار

پولیس ایف آئی آر (اوریجنل)

گمشدہ پاسپورٹ کی فوٹو کاپی

ہدایات 

فوٹو کاپیاں

تمام دستاویزات کی کم از کم دو سیٹ فوٹو کاپیاں ساتھ رکھیں

تصاویر

تصاویر ساتھ لانے کی ضرورت نہیں ڈیجیٹل تصویر پاسپورٹ آفس میں لی جاتی ہے

لباس

سفید لباس پہننے سے گریز کریں تاکہ تصویر واضح آ سکے

 درخواست گزاروں کو چاہیے کہ تمام شرائط کو غور سے پڑھیں اوریجنل ڈاکومنٹس اور فوٹو کاپیاں ساتھ رکھیں اور اپنی کیٹیگری کے مطابق تقاضے پورے کریں۔ اس طرح نہ صرف وقت کی بچت ہوتی ہے بلکہ تاخیر اور دوبارہ وزٹ سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک قازقستان تعلقات

پاک قازقستان تعلقات: زرعی اور تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا تاریخی فیصلہ

اگست 13, 2026
پاور سیکٹر انوویشن پروگرام

پاور سیکٹر انوویشن پروگرام: حکومت کا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخی منصوبہ

اگست 13, 2026
یویارک کے میئر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں تاریخی شرکت

اگست 13, 2026
جنگ بندی میں توسیع

امریکہ اور ایران کا اسلام آباد معاہدہ، معطلی کی ڈیڈ لائن بڑھانے پر اتفاق

اگست 13, 2026
پاک ناروے تعلقات

پاک ناروے تعلقات کو فروغ: ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارٹ ہائیڈ کی وزارتِ خارجہ آمد

اگست 13, 2026
اسکولوں کی تعطیلات

اسکولوں کی تعطیلات ختم: پنجاب حکومت نے اسکول دوبارہ کھلنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

اگست 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک قازقستان تعلقات

پاک قازقستان تعلقات: زرعی اور تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد تیز کرنے کا تاریخی فیصلہ

اگست 13, 2026
پاور سیکٹر انوویشن پروگرام

پاور سیکٹر انوویشن پروگرام: حکومت کا توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے تاریخی منصوبہ

اگست 13, 2026
یویارک کے میئر

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ یومِ آزادی کی تقریبات میں تاریخی شرکت

اگست 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.