Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گورنر سندھ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہبی کی ملاقات ، ویزہ مسائل حل

حرا خلیل by حرا خلیل
اپریل 9, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
گورنر سندھ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہبی کی ملاقات ، ویزہ مسائل حل

 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے پاکستان میں سفیرحماد عبید الزہبی نے اعلان کیا ہے کہ اب  پاکستانی شہری متحدہ عرب امارات کا پانچ سالہ ویزہ حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ اس حوالے سے درپیش مسائل حل ہو چکے ہیں۔

یہ اعلان گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی سے ملاقات کے دوران کیا گیا ہے۔ 

۔ملاقات کے دوران سفیر حماد عبید الزہبی  نے بتایا کہ پانچ سالہ ویزہ کے حصول میں اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی اور پاکستانی شہری بغیر کسی اسپانسر کے متحدہ عرب امارات جاسکتے ہیں۔ 

دبئی کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف آئیڈینٹیٹی اینڈ فارنرز افیئرز کی ویب سائٹ کے مطابق پانچ سالہ ویزہ ملٹی پل انٹری ہوتا ہے یعنی ویزہ ہولڈر بغیر کسی سپانسر کے متعدد بار متحدہ عرب امارات جاسکتا ہے۔ 

اماراتی سفیر نے گورنر سندھ کو کراچی میں قائم ویزا سینٹر کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی جبکہ گورنر ٹیسوری نے کراچی میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری اور منصوبوں پر شکریہ ادا کیا۔

اماراتی سفیر حماد عبید الزہبی  نے بھی گورنر کے تحت جاری منصوبوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:  2025 میں پاکستان سے یوکے اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026
پاک ترکمانستان براہ راست پروازیں تجارت

پاک ترکمانستان پروازوں کی بحالی، وسطی ایشیا تک رسائی اور تجارت بڑھانے کے لیےروڈ میپ فعال

اکتوبر 7, 2026
غیر منظور شدہ ویٹرنری پروگرامز میں داخلے بند، پی وی ایم سی نے ریگولیٹری الرٹ جاری کر دیا

غیر منظور شدہ ویٹرنری پروگرامز میں داخلے بند، پی وی ایم سی نے ریگولیٹری الرٹ جاری کر دیا

اکتوبر 8, 2026
پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کا اعلان، 45,000 روپے تک ماہانہ وظیفہ، آن لائن پورٹل متحرک

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کا اعلان، 45,000 روپے تک ماہانہ وظیفہ، آن لائن پورٹل متحرک

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.