Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ٹی20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان

ذیشان خان by ذیشان خان
جون 21, 2024
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
pakistan selection committee scaled

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کا امکان بڑھ گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد ٹیم شدید تنقید کا شکار ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس خراب کارکردگی کے بعد پی سی بی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔ خاص طور پر، وہاب ریاض کے کمیٹی سے الگ ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ تاہم، بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نومبر تک کوئی وائٹ بال میچ شیڈول نہیں ہے، اس لیے بابر اعظم کی کپتانی کے متعلق کوئی فوری فیصلہ نہیں کیا جا رہا۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال بابر اعظم کی قیادت کے معاملے پر غور نہیں کیا جا رہا اور ان کی کپتانی برقرار رہے گی۔

دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔

یاد رہے کہ مارچ میں پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے7 افراد پر مشتمل نئی سلیکشن کمیٹی بنائی تھی جس کا کوئی چیئرمین نہیں تھا۔

سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف ، وہاب ریاض ، عبدالرزاق، اسدشفیق، ہیڈ کوچ ، کپتان اور ایک اینالسٹ شامل تھے

یہ بھی پڑھیں:  بابر اعظم کو ورلڈ کپ کے پرومو میں شامل نا کرنے ہر شعیب اختر کا رد عمل
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026
پاک جاپان فلڈ پروٹیکشن گرانٹ

پاک جاپان فلڈ پروٹیکشن گرانٹ: پاکستان اور جاپان کے مابین 16.4 ملین ڈالر کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 7, 2026
کے پی ٹرانسپورٹ پالیسی ڈرافٹ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جامع ٹرانسپورٹ پالیسی کا ڈرافٹ تیار

ستمبر 7, 2026
نیپال کے لیے امدادی سامان 2026

 پاکستان کا سیلاب سے متاثرہ نیپال کے لیے خیر سگالی، 100 ٹن وزنی انسانی ہمدردی کی کھیپ کاٹھمنڈو روانہ

ستمبر 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.