Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ڈاکٹرز

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
ٹرمپ-کورونا-سے-صحتیاب

وائٹ ہاؤس کے معالج شان کونلی نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔

 یہ پیشرفت اس وقت ہوئی جب ٹرمپ  فلوریڈا میں پیر کی شام ایک انتخابی ریلی کے انعقاد کے لئے پوری طرح تیار تھے۔ 

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر کے حالیہ تازہ ترین کوویڈ19 ٹیسٹوں کے بارے میں آپ کی انکوائری کے جواب میں ، میں آپ کے ساتھ یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ٹرمپ نے مسلسل کئی ٹیسٹوں میں منگی رزلٹ دکھایا ہے۔

 بیان کے مطابق اب ٹرمپ دوسروں کے لئے بھی کوویڈ19 پھیلانے کا خدشہ نہیں رکھتے ہیں۔  

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اکتوبر کو انکشاف کیا تھا کہ ان کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے علاج معالجہ شروع کر دیا۔ ناقدین نے کہا کہ ٹرمپ کا مثبت کورونا انتخابی مہم کے پروگراموں اور یہاں تک کہ وائٹ ہاؤس کے عملے کو بھی حفاظتی ماسک پہننے اور معاشرتی فاصلاتی ہدایات پر عمل کرنے میں ناکامی کی وجہ سے آیا۔

زرائع کے مطا ق کم از کم 11 ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کا کورونا وائرس مثبت آیا ہے۔ 2 اکتوبر کو  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا تھا کہ ان کا اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ فوری طور پر قرنطینہ کے لئے منتقل ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  طالبان نے امریکہ پر افغان امن مذاکرات روکنے کا الزام عائد کیا.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.