Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ذیشان خان by ذیشان خان
فروری 8, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
ون ڈے سیریز نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ یہ میچ ہفتہ کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔

اس تین ملکی سیریز میں میزبان پاکستان کے علاوہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ 8 فروری سے 14 فروری تک لاہور کے نئے تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

یہ سیریز تینوں ٹیموں کے لیے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے ایک اہم موقع فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان کی حکومت کے بعد دہشتگردی کے واقعات بڑھے ہیں: علی امین گنڈاپور
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

نومبر 17, 2026
شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا: عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

نومبر 17, 2026
بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

نومبر 17, 2026
شام کی سیاسی منتقلی کے لیے پاکستان کی حمایت سلامتی کونسل میں اہم خطاب

شام کی سیاسی منتقلی کے لیے پاکستان کی حمایت: سلامتی کونسل میں اہم خطاب

نومبر 17, 2026
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس معاشی روابط اور تجارت بڑھانے کا عزم

ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس: معاشی روابط اور تجارت بڑھانے کا عزم

نومبر 17, 2026
پاکستانی شیفس کی عالمی کامیابی ترکیہ میں گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیت لیے

پاکستانی شیفس کی عالمی کامیابی: ترکیہ میں گولڈ، سلور اور برانز میڈلز جیت لیے

نومبر 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

پاکستانی سفارت خانے کا آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم: پاسپورٹ سروسز کا نیا دور

نومبر 17, 2026
شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

شہباز مری نے گولڈ میڈل جیت لیا: عالمی ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن

نومبر 17, 2026
بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

بلائنڈ ٹی 20 ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: آج ڈھاکہ میں بڑا مقابلہ

نومبر 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.