Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ وزیر اعظم عمران خان کا کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر استقبال کریں گے

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 27, 2021
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ وزیر اعظم عمران خان کا کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر استقبال کریں گے

 کراچی  کراچی –

 تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان آج کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ 

وزیراعظم کے ساتھ وزیر ریلوے اعظم سواتی اور دیگر وفاقی وزراء بھی ہوں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن پر اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ 

تقریب کنٹونمنٹ ریلوے اسٹیشن کے نئے تعمیر شدہ گیسٹ ہاؤس میں منعقد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:  750 روپے پرائز بانڈ رزلٹ اپریل 2026 کا اعلان: کوئٹہ قرعہ اندازی کے فاتحین کی فہرست
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام فیز-II: 60,000 روپے وظیفہ اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جولائی 4, 2026
نواز شریف اسکول آف ایمیننس

نواز شریف اسکول آف ایمیننس ایڈمیشن ٹیسٹ: فیز-I کا مکمل شیڈول

جولائی 4, 2026
جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ

جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ: پاکستان میں مفت چیک کرنے کا طریقہ

جولائی 4, 2026
پنجاب ینگ پروفیشنلز پروگرام

پنجاب ینگ پروفیشنلز پروگرام سے ماہانہ 150,000 روپے کیسے کمائیں؟

جولائی 4, 2026
بلامنافع قرضہ اسکیم

پنجاب میں 10 کروڑ روپے کا بلامنافع قرضہ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 4, 2026
پیرا فورس جابز 2026

پیرا نے پنجاب بھر میں 1,000 سے زائد سرکاری ملازمتوں کا اعلان کر دیا: اہلیت اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار جانیں

جولائی 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام فیز-II: 60,000 روپے وظیفہ اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جولائی 4, 2026
نواز شریف اسکول آف ایمیننس

نواز شریف اسکول آف ایمیننس ایڈمیشن ٹیسٹ: فیز-I کا مکمل شیڈول

جولائی 4, 2026
جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ

جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ: پاکستان میں مفت چیک کرنے کا طریقہ

جولائی 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.