Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 16, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
یہ بھی پڑھیں | بینک آن لائن ٹرانسفروں کے معاملے پر قابو پائے گئے ہیں ، اسٹیٹ بینک ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اور افغانستان میں بھارتی سرگرمیوں کو بے نقاب کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق تاشقند میں بین الاقوامی کانفرنس  جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا کا باضابطہ افتتاح کیا گیا ہے۔ کانفرنس کے افتتاحی موقع پر شرکا کا گروپ فوٹو سیشن بھی منعقد ہوا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی بھارتی وزیر خارجہ سے ہاتھ نا ملائے اور وزیر اعظم کی طرح کا ردعمل دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں |بینک آن لائن ٹرانسفروں کے معاملے پر قابو پائے گئے ہیں ، اسٹیٹ بینک ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ

 وزیر اعظم عمران خان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ غیر رسمی گفتگو بھی کی جو جے شنکر کے ساتھ کھڑے تھے۔ 

تاشقند میں آج پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان تعلقات میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے پاکستانی اور ازبک کاروبار کے مابین طے پانے والے معاہدوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ 

دونوں ممالک کے مابین تاریخی ، ثقافتی اور روحانی روابط کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارتی تعلقات کی بہتری کے لئے ٹرانس افغان ریلوے منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سائفر کیس میں عدالت عمران خان کی درخواست ضمانت کی الگ سے سماعت کرے گی۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026
محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

اکتوبر 10, 2026
پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

اکتوبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.