Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی ملتوی کر دیا گیا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 21, 2020
in کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
ورلڈ-کپ-ٹی-ٹونٹی

  شائقین کرکٹ کے لئے بری خبر ہے کہ آسٹریلیا میں شیڈیولڈ کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے جبکہ آئیندہ ایونٹس 2021 اور 2022 میں ہوں گے۔

آئی سی سی زرائع کے مطابق آئیندہ برس ہونے والے 2021 اور 2022 کے ایونٹس کے میزبان سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 2021 کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت میں شیڈیولڈ تھا لیکن اب امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ 2021 کا ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہو گا جبکہ بھارت کو 2022 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کا موقع مل سکتا ہے۔

واضح رہے کہ 2023 کا کرکٹ ورلڈ کپ پہلے سے بھارت میں شیڈیولڈ ہے جبکہ آئی سی سی کی جانب سے 2023 میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تاریخ کو 6 ماہ کے لئے مزید آگے کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو منوسعانہے کہتے ہیں کہ  ففٹی اوورز پر مشتمل کرکٹ ورلڈ کپ کو آگے کرنے کا مقصد اس دوران کوالیفائیڈ پیرئید کو مکمل کرنا ہے۔

دوسری جانب آئی سی سی زرائع کے مطابق 2021 میں ہونے والا خواتین کا کرکٹ ورلڈ کپ جو نیوزی لینڈ میں شیڈیول ہے اس کو وقت ہر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے میچز اور ٹورنامینٹس میں تاخیر کی وجہ کورونا وائرس کی عالمی وباء ہے جس کے باعث نا صرف کھیل بلکہ ہر شعبہ زندگی متاثر ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   محمد رضوان پانچویں نمبر پہ بیٹنگ ملنے پر ناخوش
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محمد شہزاد تیز ترین سنچری

محمد شہزاد نے مصباح الحق کا بارہ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنا ڈالی

ستمبر 24, 2026
پاکستان ای پاسپورٹ پالیسی

پاکستان کے پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس بند اورای-پاسپورٹ کا نفاذ

ستمبر 24, 2026
پاک جی سی سی تعلقات کا فروغ

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات

ستمبر 24, 2026
وزیراعلی پنجاب ٹریکٹر اسکیم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 10 ہزار ٹریکٹرز پر 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی فنانشل سبسڈی کا آغاز

ستمبر 24, 2026
پی آئی اے مالدیپ براہ راست پروازیں

قومی ایئرلائن کا مالدیپ کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا شاندار فلائٹ پلان تیار

ستمبر 24, 2026
پاکستان سرمایہ کاری کوریڈور

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نیویارک میں عالمی سرمایہ کاروں اور اوورسیز پاکستانیوں سے بڑا فنانشل ہینڈ شیک

ستمبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

محمد شہزاد تیز ترین سنچری

محمد شہزاد نے مصباح الحق کا بارہ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنا ڈالی

ستمبر 24, 2026
پاکستان ای پاسپورٹ پالیسی

پاکستان کے پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس بند اورای-پاسپورٹ کا نفاذ

ستمبر 24, 2026
پاک جی سی سی تعلقات کا فروغ

 نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات

ستمبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.