اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وائرل: کیا پرویز مشرف نے انڈین ایکٹر سنجے سے ملاقات کی؟

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مارچ 18, 2022
in فلمیں انڈسٹری نیوز
وائرل: کیا پرویز مشرف نے انڈین ایکٹر سنجے سے ملاقات کی؟

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ملاقات خلیجی ریاست کے ایک جم میں ہوئی لیکن آزادانہ زرائع سے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

تاہم، مسلم لیگ (ن) کے ایک سینئر رہنما اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر مشتاق منہاس نے بھی اسی تصویر کو شیئر کیا، جس سے اس بحث کو کچھ تقویت ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | شیخ رشید کا عمران خان کو سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مشورہ 

 تصویر میں دبئی میں رہنے والے سابق صدر وہیل چیئر پر نظر آ رہے ہیں جب کہ سنجے دت کسی چیز کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ 

 یہ تصویر پرویز مشرف اور بالی ووڈ اداکار کے آفیشل اکاؤنٹس سے پوسٹ نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی ان میں سے کسی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  سیف علی خان پر چاقو حملہ: بالی ووڈ اسٹار کی گھر واپسی
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اکتوبر 20, 2025
38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو صبر و عزم کی شاندار مثال

38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو : صبر و عزم کی شاندار مثال

اکتوبر 20, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 20 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 20 اکتوبر 2025

اکتوبر 20, 2025
فیفا blue اور purple کارڈز کی وضاحت

فیفا Blue اور Purple کارڈز کی وضاحت

اکتوبر 18, 2025
پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

پنجاب بورڈ نے 11ویں جماعت کے پیپرز کی ری چیکنگ شروع کر دی

اکتوبر 18, 2025
ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ کیا ہے؟ کرکٹ کے نئے فارمیٹ کے بارے میں جانیے

اکتوبر 18, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اپنا واٹس ایپ یوزرنیم ریزرو کرنے کے لیے تیار ہوجائیں

اکتوبر 20, 2025
38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو صبر و عزم کی شاندار مثال

38 سالہ آصف آفریدی کا تاریخی ٹیسٹ ڈیبیو : صبر و عزم کی شاندار مثال

اکتوبر 20, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 20 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 20 اکتوبر 2025

اکتوبر 20, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔