Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو انٹرنیشنل ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 5, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو انٹرنیشنل ون ڈے سیریز میں شکست دے دی ہے۔

نیوزی لینڈ نے ہفتے کے روز  پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر 3-0 سے انٹرنیشنل ون ڈے سیریز جیت لی ہیں۔ پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 264-8 رنز بنائے جبکہ پاکستان 40 اوورز میں 221 رنز پر آل آؤٹ ہوگیا۔ یہ میچ ماؤنٹ ماونگانوئی میں شروع میں تاخیر کی وجہ سے 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔

پہلے دو میچوں کی طرح نیوزی لینڈ نے یہ میچ بھی جیت لیا ۔  نیوزی لینڈ نے پہلے نیپئر میں 73 رنز اور پھر ہیملٹن میں 84 رنز سے فتح حاصل کی تھی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹی20 سیریز بھی 4-0 سے جیتی تھیں۔

نیوزی لینڈ کے لئے بن سیئرز بہترین بولر ثابت ہوئے جنہوں نے 5 وکٹیں 34 رنز کے بدلے حاصل کیں۔ ان کی تیز گیند بازی نے پاکستان کے چار کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔  تیز باؤلرجیکب ڈیفی نے 2 وکٹیں 40 رنز کے بدلے  حاصل کیں جن میں محمد رضوان کی اہم وکٹ بھی شامل تھی جو 37 رنز پر 33 ویں اوور میں آؤٹ ہوگئے۔ 

پاکستان کی طرف سے بابر اعظم نے سب سے زیادہ 50 رنز 58 گیندوں پر بنائے جبکہ اوپنر عبد اللہ شفیق 56 گیندوں پر 33 رنز ہی بنا سکے۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز خراب رہا جب امام الحق کو فیلڈر کی تھرو سے جبڑے پر گیند لگی جس کے باعث انہیں زخمی ہونے کی وجہ سے کھیل سے باہر ہونا پڑا۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور ریس ماریو نے اپنے کیریئر کا پہلا نصف سنچری سکور کیا۔ انہوں نے 61 گیندوں پر 58 رنز بنائے جن میں چھ چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ کپتان مائیکل بریسویل نے 40 گیندوں پر 59 رنز بنائے جس میں چھ چھکے شامل تھے، اور آخری گیند پر عاکف جاوید کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کے نئے انکم ٹیکس سلیبز: جانیں اگلے مہینے آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟

عاکف جاوید نے 8 اوورز میں 62 رنز کے بدلے 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ نسیم شاہ نے 54 رنز کے بدلے 2 وکٹیں لیں اور عمدہ رفتار کے ساتھ باؤلنگ کروائی۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آن لائن ملازمتوں کا جھانسا اور انسانی اسمگلنگ

آن لائن ملازمتوں کا جھانسا اور انسانی اسمگلنگ: ڈیجیٹل دور کی پوشیدہ غلامی اور پاکستانی نوجوانوں کو درپیش خطرات

جولائی 30, 2026
کینیڈا کی پاسپورٹ رینیول سروس

کینیڈا کی پاسپورٹ رینیول سروس: وفاقی حکومت کا ڈیجیٹل دائرہ کار میں بڑی توسیع کا اعلان

جولائی 30, 2026
پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن: شمالی بحیرہ عرب میں پھنسی ماہی گیروں کی کشتی سے 19 ملاح بحفاظت بچا لیے گئے

جولائی 30, 2026
گورننس میں اے آئی کا استعمال

گورننس میں اے آئی کا استعمال: وزیراعظم کا تمام وفاقی اداروں کو فوری ڈیجیٹل منتقلی کا حکم

جولائی 30, 2026
موبائل فون ایکسیسریز کی امپورٹ ویلیو

موبائل فون ایکسیسریز کی امپورٹ ویلیو: ایف بی آر نے 70 اشیاء کی قیمتیں تبدیل کر دیں

جولائی 30, 2026
انسانی اسمگلنگ کا خاتمہ

انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن: صدر اور وزیراعظم کا قوم کے نام اہم پیغام 

جولائی 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آن لائن ملازمتوں کا جھانسا اور انسانی اسمگلنگ

آن لائن ملازمتوں کا جھانسا اور انسانی اسمگلنگ: ڈیجیٹل دور کی پوشیدہ غلامی اور پاکستانی نوجوانوں کو درپیش خطرات

جولائی 30, 2026
کینیڈا کی پاسپورٹ رینیول سروس

کینیڈا کی پاسپورٹ رینیول سروس: وفاقی حکومت کا ڈیجیٹل دائرہ کار میں بڑی توسیع کا اعلان

جولائی 30, 2026
پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن

پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن: شمالی بحیرہ عرب میں پھنسی ماہی گیروں کی کشتی سے 19 ملاح بحفاظت بچا لیے گئے

جولائی 30, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.