Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نیب نے نواز شریف کے خلاف ایک اور 24 سال پرانا کیس کھول دیا

بلال رشید by بلال رشید
فروری 10, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
نیب نے نواز شریف کے خلاف ایک اور 24 سال پرانا کیس کھول دیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف کی مشکلات کم نہ ہو سکیں بلکہ نیب نے ایک اور کیس کھول دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے نواز شریف کا 24 سال پرانا نواز دور کا کیس کھول دیا ہے۔ 

 نواز شریف کے خلاف 1998 میں سوشل ایکشن پروگرام کے لیے جاپان سے 250 ملین لینے اور تحقیقات کے سلسلے میں ایک اور کیس نیب میں کھولا گیا۔ 

نیب ذرائع کے مطابق نیب نے نواز شریف دور کا 24 سال پرانا کیس کھول دیا ہے۔ 

 جاپان سے 250 ملین کے فنڈز کہاں گئے؟

 نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب ذرائع کے مطابق رقوم کی احتساب بیورو کو منتقلی کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  قومی اسمبلی کی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم : یحیی آفریدی CJP برقرار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام

خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام: بچوں کے لیے ٹائپ 1 ذیابیطس کا مفت علاج حاصل کرنے کی مکمل گائیڈ

جولائی 17, 2026
پاک آئی ڈی ایپ

پاک آئی ڈی ایپ سے شناختی کارڈ کا آن لائن پریویو کیسے کریں اور غلطیوں سے کیسے بچیں؟

جولائی 17, 2026
گوگل اے آئی سرٹیفکیٹس

گوگل اے آئی سرٹیفکیٹس: پاکستان میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر مفت اسکالرشپ حاصل کرنے کا طریقہ

جولائی 17, 2026
پی ای سی پروفیشنل انجینئر امتحانی شیڈول

پی ای سی پروفیشنل انجینئر امتحانی شیڈول: انجینئرنگ پریکٹس ایگزیم کی مکمل تفصیلات

جولائی 17, 2026
انفینکس ہاٹ 70 پرو

انفینکس ہاٹ 70 پرو: بہترین فیچرز، شاندار ڈسپلے اور پاکستان میں متوقع قیمت

جولائی 17, 2026
پنجاب ایگریکلچر انٹرن شپ پروگرام

پنجاب ایگریکلچر انٹرن شپ پروگرام سے 70,000 روپے ماہانہ وظیفہ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام

خیبر پختونخوا فری انسولین پروگرام: بچوں کے لیے ٹائپ 1 ذیابیطس کا مفت علاج حاصل کرنے کی مکمل گائیڈ

جولائی 17, 2026
پاک آئی ڈی ایپ

پاک آئی ڈی ایپ سے شناختی کارڈ کا آن لائن پریویو کیسے کریں اور غلطیوں سے کیسے بچیں؟

جولائی 17, 2026
گوگل اے آئی سرٹیفکیٹس

گوگل اے آئی سرٹیفکیٹس: پاکستان میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر مفت اسکالرشپ حاصل کرنے کا طریقہ

جولائی 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.