Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نہیں کھیلنا تو نا کھیلیں، پاکستان اب وقار کا سودا نہیں کرے گا، ڈاکٹر شہباز گل

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 21, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
نہیں کھیلنا تو نا کھیلیں، پاکستان اب وقار کا سودا نہیں کرے گا، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر کہا ہے کہ وہ نہ کھیلنا چاہتے تو نا کھیلیں۔ 

نہیں کھیلنا مت کھیلیں۔ماضی کی طرح پاکستان اس بارکسی پریشر میں اپنے مفاد و وقار سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔دنیا کو پتہ ہونا چاہئے کہ عام پاکستانی جان تو دے سکتا لیکن اپنے وقار کا سودا نہیں کرتا۔

اس بار پاکستانی کی کمان عمران خان کر رہا ہے جو صرف اللہ کے سامنے جھکتا ہے

پاکستان زندہ باد

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 20, 2021

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی دباؤ میں اپنے مفادات اور وقار سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

 انہوں نے کہا کہ دنیا کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک عام پاکستانی پاکستان کے وقار کی خاطر اپنی جان دے سکتا ہے لیکن اپنی عزت کا سودا نہیں کرتا۔ 

شہباز گل نے کہا کہ اس بار پاکستان کی کمان عمران خان کے ہاتھ میں ہے جو صرف اللہ کے سامنے جھکتا ہے۔ 

انہوں نے پیغام کے آخر میں "پاکستان زندہ باد” بھی لکھا۔

یہ بھی پڑھیں:  بین الاقوامی ٹینس سرکٹ 20 اگست سے بحال ہونے کا امکان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.