Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

نواز شریف کی عوام سے ظلم کے خلاف باہر نکلنے کی اپیل

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 6, 2021
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
نواز شریف کی عوام سے ظلم کے خلاف باہر نکلنے کی اپیل

 پاکستان پاکستان –

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے حالیہ مہنگائی کی لہر کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام اس ظلم ک7 خلاف باہر نکلیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر عوام کب تک خاموشی سے سب کچھ سہتے رہیں گے؟

تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ آج پی ڈی ایم بھی موجود ہے، شہباز شریف مریم نواز بھی پی ڈی ایم کے شانہ بشانہ نکلیں  اور عوام اپنے مستقبل کے لئے باہر نکلے۔

Clarion call at a time when the entire country is racked by unprecedented price hike. I am ready MNS! pic.twitter.com/obZnnFqU5X

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 5, 2021

مریم نواز شریف نے ویڈیو بیان شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس تاریخی مہنگائی کے وقت میں ایک آواز، میاں نواز شریف صاحب: میں تیار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

قائد ن لیگ نواز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اس وقت کرپٹ ترین شخص وزیراعظم پاکستان ہےجسے اپنے دائیں بائیں کرپٹ اور بدنام زمانہ لوگ تو نظر نہیں آتے البتہ وہ دوسروں پر انگلی اٹھاتا ہے اور انہیں کرپٹ کہتا ہے۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ عمران خان کرپٹ ترین وزیراعظم ہے جو دوسروں کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے۔ یہ دوسروں سے پیسے مانگ کر اپنے گھر کے اخراجات چلا رہا ہے اور اس کا الزام دوسروں پر لگاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب اس اس کرپٹ وزیراعظم کے حساب کا دن آچکا ہے اور ہم ان شاء اللہ حساب لے کر رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  آرمی چیف کی ن لیگی رہنما محمد زبیر سے ملاقات ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کر دی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ

کالج داخلے: SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ کا باقاعدہ اعلان، کالج پلیسمنٹ نتائج جاری

جولائی 22, 2026
پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

تاریخی کامیابی: پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم 14 سال بعد ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گئی

جولائی 22, 2026
گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیم

گرڈ پر انحصار کا خاتمہ: کیا گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیمیں پسماندہ طبقات کو  توانائی کے بحران نکال سکتی ہیں؟

جولائی 22, 2026
پاکستان بحیرہ احمر بحری سلامتی

بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: پاکستان کا حوثی دھمکیوں پر شدید ردِعمل اور سعودی عرب کی غیر مشروط حمایت

جولائی 22, 2026
سندھ فری سولر اسکیم

سندھ فری سولر اسکیم: مفت سولر کٹس کس کو ملیں گی؟ اہل علاقے، خصوصیات اور آخری تاریخ

جولائی 22, 2026
اے آئی سسٹم PMOS

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام: وزیرِ اعظم آفس آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم کا باقاعدہ آغاز

جولائی 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ

کالج داخلے: SECCAP گیارہویں جماعت میرٹ لسٹ کا باقاعدہ اعلان، کالج پلیسمنٹ نتائج جاری

جولائی 22, 2026
پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم

تاریخی کامیابی: پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم 14 سال بعد ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر گئی

جولائی 22, 2026
گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیم

گرڈ پر انحصار کا خاتمہ: کیا گرین انرجی سولر ویلفیئر اسکیمیں پسماندہ طبقات کو  توانائی کے بحران نکال سکتی ہیں؟

جولائی 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.