اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مینار پاکستان پر ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

بلال رشید by بلال رشید
اگست 20, 2021
in قومی نیوز
مینار پاکستان پر ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

لاہور یوم آزادی کے موقع پر گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ بیگ کو ہراساں کرنے کا معاملہ تو آپ جانتے ہوں گے جبکہ ایک اور خاتون کا بھی معاملہ سامنے آیا ہے جس کو  اسی طرح کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک اور واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک نئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مینار پاکستان، لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ایک خاتون کو چند اوباش نوجوانوں نے گھیرے میں لے رکھا یے جبکہ اس خاتون نے گود میں بچہ اٹھا رکھا ہے اور اس کی فیملی بھی اس کے ساتھ ہے۔

https://twitter.com/92newschannel/status/1428597673024626688?s=21

ویڈیو کے مطابق چند اوباش نوجوانوں نے فیملی کو اپنے گھیرے میں لے کر انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی جبکہ اسی دوران فیملی میں موجود ایک لڑکی نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور ہاتھ میں پکڑے قومی پرچم کے ڈنڈے سے لڑکوں کو ہٹانے کی کوشش کی جس پر لڑکے ڈر کر سائڈ پر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں | لاہور: ایک عورت کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے لیے 400 افراد کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا ہے

فیملی کی لڑکی کی جانب سے لڑکوں کو ہٹانے کی کوشش کے بعد گریٹر اقبال پارک میں تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار نے موقع پر پہنچ کر فیملی کو بچایا جبکہ فیملی کو تنگ کرنے والے لڑکے وہاں سے بھاگ گئے۔

واضح رہے کہ  یہ ویڈیو  ٹک ٹاکر خاتون کو چار سو سے زائد افراد کے ہراساں کیے جانے کے معاملے کے بعد سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  شہباز شریف نے سی ایم پنجاب سیکرٹریٹ کو مافیا کنٹرول روم کے طور پر استعمال کیا: شہزاد اکبر.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کیا ڈیپل پاکستان میں ایس 05 کمفرٹ ویرینٹ لانچ کر رہا ہے؟

کیا ڈیپل پاکستان میں ایس 05 کمفرٹ ویرینٹ لانچ کر رہا ہے؟

مارچ 19, 2026
پاکستان نے عید الفطر پر 5G لانچ کی باضابطہ تصدیق کر دی

پاکستان نے عید الفطر پر 5G لانچ کی باضابطہ تصدیق کر دی

مارچ 19, 2026
عید الفطر 2026 کے لیے گیس سپلائی کا خصوصی شیڈول

عید الفطر 2026 کے لیے گیس سپلائی کا خصوصی شیڈول

مارچ 19, 2026
پی ایس ایل 11 کے آفیشل اینتھم سنگر کی تصدیق ہو گئی

پی ایس ایل 11 کے آفیشل اینتھم سنگر کی تصدیق ہو گئی

مارچ 19, 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنی شاندار نئی کٹ متعارف کروا دی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 11 کے لیے اپنی شاندار نئی کٹ متعارف کروا دی

مارچ 19, 2026
عید الفطر 2026 کے لیے بینک تعطیلات کا شیڈول جاری

عید الفطر 2026 کے لیے بینک تعطیلات کا شیڈول جاری

مارچ 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کیا ڈیپل پاکستان میں ایس 05 کمفرٹ ویرینٹ لانچ کر رہا ہے؟

کیا ڈیپل پاکستان میں ایس 05 کمفرٹ ویرینٹ لانچ کر رہا ہے؟

مارچ 19, 2026
پاکستان نے عید الفطر پر 5G لانچ کی باضابطہ تصدیق کر دی

پاکستان نے عید الفطر پر 5G لانچ کی باضابطہ تصدیق کر دی

مارچ 19, 2026
عید الفطر 2026 کے لیے گیس سپلائی کا خصوصی شیڈول

عید الفطر 2026 کے لیے گیس سپلائی کا خصوصی شیڈول

مارچ 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔