Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

میزبان کی بدتمیزی کے بعد شعیب اختر "گیم آن ہے” شو سے چلے گئے

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 27, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
میزبان کی بدتمیزی کے بعد شعیب اختر "گیم آن ہے" شو سے چلے گئے

 پاکستان پاکستان –

پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر "گیم آن ہے” شو کے اینکر کی جانب سے  بدتمیزی کرنے پر  لائیو شو میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے شو کے دوران حارث رؤف کی تعریف کی اور کہا کہ اس کا کریڈیٹ لاہور قلندرز کے پلیئر ڈولپمنٹ پروگرام کو جاتا ہے۔

@shoaib100mph is our pride, no one can insult him on National TV. PM should take notice and will remove Dr. Nauman Niaz from PTV Sports. #iSupportShoaibAkther pic.twitter.com/H4XQl8dA5F

— 𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢 (@FaakhirRizvi) October 26, 2021

  پی ٹی وی کے میزبان کو شاید لاہور قلندرز کی تعریف اچھی نا لگی تو انہوں نے جواب میں شعیب اختر سے بدتمیزی کی اور انہیں شو سے چلے جانے کو کہا۔

یہ بھی پڑھیں | بڑا ہو گیا ہے۔ بابر اعظم کا شاداب خان پر طنز

 پی ٹی وی کے اس شو  میں ایکسپرٹ پینل کی جیثیت سے ویسٹ انڈین لیجنڈ ویو رچرڈز، ڈیوڈ گاور، عاقب جاوید، راشد لطیف ، عمر گل ، اظہر محمد اور سپر اسٹار شعیب اختر  شامل تھے۔

ان تمام افراد کی موجودگی میں شعیب اختر نے حارث رؤف کی تعریف کی اور پھر لاہور قلندر کی تعریف کی۔ شعیب اختر نے کہا کہ یہ بولر قلندرز کے پلیئر ڈولپمنٹ پروگرام کی وجہ سے ہے۔

پروگرام کے میزبان نے  پہلے تو بات گول مول کرنے کی کوشش کی جبکہ بعد میں برا لہجہ اپناتے ہوئے شعیب اختر کو  لائیو شو سے جانے کا کہا۔

یہ بھی پڑھیں:  بارسلونا کلب کو میسی نے خیر آباد کہہ دیا

جبدونوں طرف سے تلخی زیادہ ہوئی تو بریک لی گئی جبکہ بریک کے بعد شعیب اختر نے لائیو شو کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور شو سے چلے گئے۔

اس واقعے پر شعیب اختر نے فینز سے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026
پاسپورٹ ویزا استثنی

پاکستان اور سعودی عرب کا مخصوص پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا فری انٹری دینے کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 22, 2026
کلائمیٹ فنانسنگ فنڈز پاکستان

عالمی ماحولیاتی بحران اورمعاشی بوجھ، وزیر خزانہ کا کلائمیٹ فنانسنگ کے لیے ہنگامی مطالبہ

ستمبر 22, 2026
وزیراعظم نیویارک اقوام متحدہ دورہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے لیے نیویارک پہنچ گئے

ستمبر 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.