Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

منال خان اور احسن محسن کی منگنی کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

بلال رشید by بلال رشید
مئی 19, 2021
in فلم انڈسٹری کی خبریں – بالی ووڈ، لالی ووڈ اور نئی فلمیں
منال خان اور احسن محسن کی منگنی کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں

منال خان نے مداحوں کو یہ خبر سنا کر حیران کر دیا کہ وہ اور  احسن محسن اکرام باضابطہ طور پر منگنی کر چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ، منال خان نے منعقد ہونے منگنی کے ایونٹ کی خوبصورت تصویروں کا اشتراک کیا۔

پی ڈی اے سے بھری ہوئی تصاویر میں جوڑے واضح طور پر خوش اور ایک دوسرے سے مببت کا اظہار کرتے ہویَ نظر آ رہے ہیں۔ 

یہ جوڑا پہلے ہی ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ایک پوسٹ کے زریعے آپس میں منسلک ہونے کا اشارہ کر چکے تھے لیکن جوڑے نے کبھی بھی واضح طور پر ایسا نہیں بتایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا 

انہوں نے تب ایک پوسٹ میں کہا تھا کہ یہ ہمیشہ کے لئے ہے۔ میری زندگی سے پیار کرنے کے لئے آپ سب سے بہتر ہو جی ہاں میں نے درست کہا ہے۔ 

ان تصاویر کے بعد مداحوں کی جانب سے مثبت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے جس میں منال خان اور احسن محسن کے جوڑے کو دعائیں اور محبت بھرے الفاظ سے نوازا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ماہرہ خان کا اپنی شادی کے دن اپنی دادیوں کو دلی خراج تحسین
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آئی ایم ایف معاشی اصلاحات مذاکرات

آئی ایم ایف اور اسٹیٹ بینک کے مابین کلیدی معاشی امور پر اہم ترین مذاکرات کا آج سے باقاعدہ آغاز

ستمبر 23, 2026
سعودی قومی دن مبارکباد

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدرِ پاکستان اور وزیراعظم کا ولی عہد کو تہنیتی پیغام

ستمبر 23, 2026
پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026
راولپنڈی ایکسائز ون ونڈو سینٹر

 محکمہ ایکسائز راولپنڈی نے جدید ترین ون ونڈو فیسلیٹیشن سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ستمبر 22, 2026
پاسپورٹ ویزا استثنی

پاکستان اور سعودی عرب کا مخصوص پاسپورٹ ہولڈرز کو ویزا فری انٹری دینے کا تاریخی معاہدہ

ستمبر 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آئی ایم ایف معاشی اصلاحات مذاکرات

آئی ایم ایف اور اسٹیٹ بینک کے مابین کلیدی معاشی امور پر اہم ترین مذاکرات کا آج سے باقاعدہ آغاز

ستمبر 23, 2026
سعودی قومی دن مبارکباد

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدرِ پاکستان اور وزیراعظم کا ولی عہد کو تہنیتی پیغام

ستمبر 23, 2026
پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.