Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان: پی ایم ڈی

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 18, 2023
in پاکستان موسم کی تازہ پیشن گوئی – بارش، گرمی اور شہر وار درجہ حرارت
سعدیہ دانش گلگت بلدستان کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر بن گئیں

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

پی ایم ڈی نے کہا ہے کہ آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

تاہم کشمیر، پوٹھوہار ریجن، شمال مشرقی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخواہ میں شام/رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 پیشن گوئی کی مدت کے دوران کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں الگ تھلگ مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد اور پنڈی ستائیس ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور انتیس، کراچی اور پشاور تیس، کوئٹہ پچیس، گلگت اکیس، مری سترہ اور مظفر آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ۔

 مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ موسمیات کی موسم کی پیش گوئی کے مطابق سری نگر، جموں، لیہہ، شوپیاں، بارہمولہ، پلوامہ اور اننت ناگ میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں | سعدیہ دانش گلگت بلدستان کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر بن گئیں

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت

سری نگر انیس ڈگری سینٹی گریڈ، پلوامہ اور بارہ اللہ اٹھارہ، اننت ناگ اور شوپیاں سترہ، جموں چھبیس اور لیہہ گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ بھی پڑھیں:  سعودی وزیر خارجہ نے ایف ایم قریشی کے ساتھ صورتحال کا خاتمہ کیا.
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026
پاک ترکمانستان براہ راست پروازیں تجارت

پاک ترکمانستان پروازوں کی بحالی، وسطی ایشیا تک رسائی اور تجارت بڑھانے کے لیےروڈ میپ فعال

اکتوبر 7, 2026
غیر منظور شدہ ویٹرنری پروگرامز میں داخلے بند، پی وی ایم سی نے ریگولیٹری الرٹ جاری کر دیا

غیر منظور شدہ ویٹرنری پروگرامز میں داخلے بند، پی وی ایم سی نے ریگولیٹری الرٹ جاری کر دیا

اکتوبر 8, 2026
پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کا اعلان، 45,000 روپے تک ماہانہ وظیفہ، آن لائن پورٹل متحرک

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کا اعلان، 45,000 روپے تک ماہانہ وظیفہ، آن لائن پورٹل متحرک

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.