Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مغربی سکول کی رپورٹ میں ڈریس کوڈ سے متعلق کیا انکشافات ہوئے؟ جانئےشہباز گل سے

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 10, 2021
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
مغربی سکول کی رپورٹ میں ڈریس کوڈ سے متعلق کیا انکشافات ہوئے؟ جانئےشہباز گل سے

معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ان تمام لوگوں کو جواب دیا ہے جو استاذہ کے لئے اسکول ڈریس کوڈ متعارف کروانے پر تنقید کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹ پر معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ جو لوگ ڈریس کوڈ پر تنقید کر رہے ہیں یہ مادر پدر آزادی چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان کو جواب دیتے ہوئے مغرب کے اسکولوں کے ڈریس کوڈ پڑھنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر مغربی ممالک میں اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے ڈریس کوڈ سے متعلق تفصیلات شئیر کیں جس میں اس طرح کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا  

شہباز گل نے ایریزونا کے ایک ایلیمنٹری اسکول کا ڈریس کوڈ شیئر کیا  جس میں اسکول میں  ربڑ کے سلیپر ،باریک ، تنگ یا بہت ڈھیلے ڈھالے  کپڑے پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور اس کے علاوہ اسکول میں  ننگے کندھوں والی شرٹس، شارٹ اسکرٹس اور ورزش والی پتلون پہننے کی بھی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے محکمہ تعلیم نے  وفاقی سرکاری اساتذہ کے لیے ڈریس کوڈ کا اعلان کیا تھا جس کےمطابق خواتین کو ٹائٹ جینز اور جینز پہننے کی اجازت نہیں دی گئیہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق جو خواتین پردہ کرنا چاہیں وہ  صاف ستھرا سکارف اور حجاب پہن سکتی ہیں۔ خواتین اساتذہ کو سینڈل اور سنیکر پہننے کی اجازت ہے جبکہ سلیپر پہننے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  چار سب سے کامیاب پاکستانی خواتین باؤلرز جو ورلڈ کپ کی تاریخ میں نمایاں ہیں

مزید برآں، مرد اساتذہ سردیوں میں گرم چادر نہیں پہن سکتے جبکہ چادر کی بجائے اساتذہ سردیوں میں اچھے سویٹر،کوٹ اور جرسی پہن سکتے ہیں۔

اس کےعلاوہکو  اساتذہ کلاس میں ٹیچنگ گاؤن اور لیبارٹری میں لیب کوٹ بھی پہننا ہوں گے جو کہ لازم ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026
نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس: گھر بیٹھے وقت اور سینٹر بک کرنے کی سروس متعارف

ستمبر 8, 2026
ایس سی او سربراہی اجلاس سیکیورٹی بجٹ

ایس سی او سربراہی اجلاس:  سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز منظور

ستمبر 8, 2026
پاک کویت خارجہ مذاکرات

پاک کویت خارجہ مذاکرات: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر میں اہم رابطہ 

ستمبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بلدیاتی فنڈز کی قلت

ٹوٹتا انفراسٹرکچر اور مفلوج شہر: بلدیاتی فنڈز کی قلت کا انسانی المیہ

ستمبر 8, 2026
شارک مچھلی تحفظ ایکشن پلان

پاکستان کی تاریخ میں شارک مچھلیوں کے تحفظ کے لیے پہلے 10 سالہ قومی ایکشن پلان کا شاندار اعلان

ستمبر 8, 2026
پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ

پاک سعودی سائبر سکیورٹی معاہدہ: ریاض میں مشترکہ سائبر تحفظ اور مہارت کے تبادلے کے لیے ایم او یو پر دستخط

ستمبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.