Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مریم نواز نے حکومت کا تختہ الٹنے کی نئی تاریخ دے دی

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 7, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
مریم نواز نے حکومت کا تختہ الٹنے کی نئی تاریخ دے دی

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز ماضی میں تحریک انصاف کی حکومت کا تختہ الٹنے سے متعلق دعووں کے دوران مختلف تاریخیں دیتی آئی ہیں۔

اس ضمن میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مریم نواز کی مّتلف دی گئی تاریخوں کے بیانات کو جمع کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | ہانیہ عامر کی نامناسب ویڈیو وائرل، ٹویٹر پر تنقید

ایک جلسے سےخطاب کے دوران مریم نواز یہ دعوی کر رہی ہیں کہ وہ چوبیس گھنٹے کے اندر حکومت کی چھٹی کروا دیں گی۔

مزید برآں، ایک اور جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے جون 2020 کی تاریخ دی اور کہا کہ حکومت جون میں ختم ہو جائے گی جبکہ اس کے خاتمے کا سبب پی ڈی ایم بنے گی۔

تازہ ترین ویڈیو میں جب ایک صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ حکومت کب جائے گی تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو اللہ کو پتہ ہےتاہم مجھے اتنا علم ہے کہ جب بھی کہ حکومت جائے گی کبھی دوبارہ نہیں آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں:   عثمان ڈار نے رانا ثناء اللہ کو چیلنج کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

برطانوی ویزا پالیسی مذہبی مبلغین اور پادریوں کے لیے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

برطانوی ویزا پالیسی: مذہبی مبلغین اور پادریوں کے لیے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

اکتوبر 31, 2026
آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خبر: حکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 5 سالہ حد ختم کر دی

آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خبر: حکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 5 سالہ حد ختم کر دی

اکتوبر 31, 2026
حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 100 ارب کے سکوک جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 100 ارب کے سکوک جاری کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 31, 2026
پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

پنجاب اسمبلی نے مدارس کی ڈبل رجسٹریشن کا قانون ختم کر دیا

اکتوبر 30, 2026
قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

 قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 روزہ فری ٹورسٹ ویزا کا اعلان

اکتوبر 30, 2026
سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبرری: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اسلامک کاؤنٹر کا آغاز

اکتوبر 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

برطانوی ویزا پالیسی مذہبی مبلغین اور پادریوں کے لیے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

برطانوی ویزا پالیسی: مذہبی مبلغین اور پادریوں کے لیے قوانین میں بڑی تبدیلیاں

اکتوبر 31, 2026
آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خبر: حکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 5 سالہ حد ختم کر دی

آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خبر: حکومت نے پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 5 سالہ حد ختم کر دی

اکتوبر 31, 2026
حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 100 ارب کے سکوک جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 100 ارب کے سکوک جاری کرنے کا فیصلہ

اکتوبر 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.