Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

محمد علی کی ناقص باؤلنگ ، پشاور زلمی کی کوئٹہ گلاڈیئٹرز کے ہاتھوں شکست

ذیشان خان by ذیشان خان
اپریل 14, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
محمد علی کی ناقص باؤلنگ ، پشاور زلمی کی کوئٹہ گلاڈیئٹرز کے ہاتھوں شکس


محمد علی پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر ہیں۔ انہوں نے پی ایس ایل سیزن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اپنا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلا ہے۔

لیکن یہ دن ان کےلیے اچھا ثابت نہ ہوا اور وہ کوئٹہ گلاڈیئٹرز کے خلاف صحیح طرح پرفارم نہ کر پائے۔ محمد علی پچھلے پی ایس ایل سیزن میں 18 وکٹوں کے ساتھ بہترین باؤلرز میں شامل تھے مگر اس بار انہوں نے 4 اوورز میں 57 رنز دیے اور ایک بھی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔

یہ کارکردگی پشاور زلمی کی تاریخ کی دوسری بدترین باؤلنگ قرار پائی ہے۔ اس سے زیادہ رنز صرف افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی نے دیے تھے جنہوں نے 62 رنز دیے لیکن 2 وکٹیں بھی حاصل کی تھیں۔ محمد علی کی یہ باؤلنگ پی ایس ایل کی تاریخ کی بھی بدترین باؤلنگ میں شامل ہو گئی ہے۔

پی ایس ایل میں اب تک سب سے بدترین باؤلنگ قیس احمد نے کی تھی جنہوں نے 2023 میں 4 اوورز میں 77 رنز دیے تھے۔ محمد علی کی ناقص باؤلنگ کی وجہ سے پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 216 رنز بنانے کا موقع دے دیا۔ کوئٹہ کے اوپنرز فن ایلن اور سعود شکیل نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے تیز رفتار نصف سنچریاں اسکور کیں اور اپنی ٹیم کو بڑی برتری دلائی۔

یہ بھی پڑھیں:  Claude Opus 4.5 فیچرز، کارکردگی اور قیمت
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.