Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

متحدہ عرب امارات کے صدر کی صدر پاکستان عارف علوی کو یوم پاکستان پر مبارکباد

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 24, 2023
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی خبریں – ویزا، روزگار اور تازہ اپ ڈیٹس
متحدہ عرب امارات کے صدر کی صدر پاکستان عارف علوی کو یوم پاکستان پر مبارکباد

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے پاکستان کے صدر عارف علوی کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

 اس موقع پر نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی صدر عارف علوی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو مبارکباد کے پیغام بھیحے ہیں۔

https://twitter.com/uaeembassyisb/status/1638563056807469057?t=D1mcb1Bjt853ck52tW-2zA&s=19

اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حماد عبید الزعابی نے سفارتخانے اور نمائندہ دفاتر کے ارکان کو یوم پاکستان کے موقع پر برادر ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی اور ان کی مزید ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے  12ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کا انعقاد
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز

پاکستان میں الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز: سب سے زیادہ مانگ والے کورسز کی تفصیل

جولائی 4, 2026
کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام فیز-II: 60,000 روپے وظیفہ اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جولائی 4, 2026
نواز شریف اسکول آف ایمیننس

نواز شریف اسکول آف ایمیننس ایڈمیشن ٹیسٹ: فیز-I کا مکمل شیڈول

جولائی 4, 2026
جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ

جاپانی گاڑی کی آکشن شیٹ: پاکستان میں مفت چیک کرنے کا طریقہ

جولائی 4, 2026
پنجاب ینگ پروفیشنلز پروگرام

پنجاب ینگ پروفیشنلز پروگرام سے ماہانہ 150,000 روپے کیسے کمائیں؟

جولائی 4, 2026
بلامنافع قرضہ اسکیم

پنجاب میں 10 کروڑ روپے کا بلامنافع قرضہ کیسے حاصل کریں؟

جولائی 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز

پاکستان میں الائیڈ ہیلتھ سرٹیفیکیشنز: سب سے زیادہ مانگ والے کورسز کی تفصیل

جولائی 4, 2026
کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام فیز-II: 60,000 روپے وظیفہ اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار

جولائی 4, 2026
نواز شریف اسکول آف ایمیننس

نواز شریف اسکول آف ایمیننس ایڈمیشن ٹیسٹ: فیز-I کا مکمل شیڈول

جولائی 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.