Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

متحدہ عرب امارات کا مریخ جانے کا مشن ایک بار پھر کینسل

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 16, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی خبریں – ویزا، روزگار اور تازہ اپ ڈیٹس
مریخ-متحدہ-عرب-امارات

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک دفعہ پھر مریخ پر جانے کا مشن ملتوی کر دیا گیا ہے جبکہ اماراتی زرائع کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میڈیا آفس نے اپنے سوشل میڈیا ہر جاری ایک بیان میں لکھا یے کہ امارات نے موسم خراب ہونے کی وجہ سے ایک دفعہ پھر مریخ جانے کا مشن موخر کر دیا ہے۔ مریخ کے مشن کی تاخیر کا فیصلہ اماراتی اور جاپانی اسپیس سینٹر حکام کے باہمی مشاورتی اجلاس میں کیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق ابتدا میں مشن "امید” جاپان کے اسپیس  اسٹیشن سے کل بھیجا جانا تھا جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے 2 دن کی تاخیر کا اعلان کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات وہ پہلا عرب ملک ہے جو مریخ کے مشن پر روانہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:  امریکہ کی پاکستان کو ایف-16 بحری بیڑے کی پیشکش سے بھارت کو تشویش
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جدہ حج ایکسپو کا آغاز: زائرین کے لیے جدید سفری سہولیات

جدہ حج ایکسپو کا آغاز: زائرین کے لیے جدید سفری سہولیات

نومبر 9, 2026
تربیلا ڈیم پر حادثہ اور ورکرز کا انخلاء: واپڈا کی باضابطہ وضاحت

تربیلا ڈیم پر حادثہ اور ورکرز کا انخلاء: واپڈا کی باضابطہ وضاحت

نومبر 9, 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ

نومبر 9, 2026
حمزہ ظہور کا خفیہ نوٹ روایتی حریف کے خلاف تاریخی فتح کی کہانی

حمزہ ظہور کا خفیہ نوٹ: روایتی حریف کے خلاف تاریخی فتح کی کہانی

نومبر 9, 2026
بلوچستان کے لیے وفاقی نوکریاں 5375 اسامیوں کا بڑا اعلان

بلوچستان کے لیے وفاقی نوکریاں: 5375 اسامیوں کا بڑا اعلان

نومبر 9, 2026
جے ایس ایم یو میں داخلے کا شیڈول ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کا آغاز

جے ایس ایم یو میں داخلے کا شیڈول: ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کا آغاز

نومبر 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جدہ حج ایکسپو کا آغاز: زائرین کے لیے جدید سفری سہولیات

جدہ حج ایکسپو کا آغاز: زائرین کے لیے جدید سفری سہولیات

نومبر 9, 2026
تربیلا ڈیم پر حادثہ اور ورکرز کا انخلاء: واپڈا کی باضابطہ وضاحت

تربیلا ڈیم پر حادثہ اور ورکرز کا انخلاء: واپڈا کی باضابطہ وضاحت

نومبر 9, 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ

پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ

نومبر 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.