Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مبارک ہو پاکستانیو! ایم کیو ایم سے معاہدہ ہو گیا ہے، بلاول بھٹو

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 30, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
مبارک ہو پاکستانیو! ایم کیو ایم سے معاہدہ ہو گیا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مبارک ہو پاکستانیو! متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 

رات گئے بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی معاہدے کی توثیق کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں | آسکر کے تھپڑ کے بعد ول اسمتھ نے کرس راک سے معافی مانگ لی   

 ان کا کہنا تھا کہ ہم آج پریس کانفرنس میں تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کریں گے، انشاء اللہ۔ 

واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر گزشتہ رات معاہدہ ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  اپوزیشن کی اے پی سی، حکومت کے خلاف جمہوری تحریک چلانے کا فیصلہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ: میڈ ان پاکستان نئے اسمارٹ کارڈز کا اجراء

اگست 14, 2026
یوم آزادی

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: قوم کو مبارکباد اور ملکی ترقی کا عزم

اگست 14, 2026
ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان

ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان: میجر جنرل جواد احمد قاضی اقوام متحدہ کے فورس کمانڈر مقرر

اگست 14, 2026
ایف بی آر کسٹمز جرمانہ میں اضافہ

ایف بی آر کسٹمز جرمانہ میں اضافہ: تاخیر سے کلیئرنس پر 10 لاکھ روپے جرمانے کا نفاذ

اگست 14, 2026
حج 2027 کے لیے خدام الحجاج کی بھرتیاں

حج 2027 کے لیے خدام الحجاج کی بھرتیاں: وزارت مذہبی امور نے درخواستیں طلب کر لیں

اگست 14, 2026
اسلام آباد میں جشن آزادی کی تیاریاں

اسلام آباد میں جشن آزادی کی تیاریاں: ڈی چوک پر شاندار سٹی پریڈ کا اعلان

اگست 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ: میڈ ان پاکستان نئے اسمارٹ کارڈز کا اجراء

اگست 14, 2026
یوم آزادی

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: قوم کو مبارکباد اور ملکی ترقی کا عزم

اگست 14, 2026
ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان

ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان: میجر جنرل جواد احمد قاضی اقوام متحدہ کے فورس کمانڈر مقرر

اگست 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.