اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

لاہور قلندرز کی جیت، پشاور زلمی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 17, 2020
in کرکٹ نیوز
لاہور قلندرز کی جیت، پشاور زلمی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

لاہور قلندرز کی جیت، پشاور زلمی کو پی ایس ایل سے باہر کر دیا

نومبر 2020: (جنرل رپورٹر) لاہور قلندرز نے ہفتہ کی رات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  پشاور زلمی سے بھرپور مقابلہ کیا اور جیت کو اپنے نام کیا۔ 

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ کی 5 وکٹ سے کامیابی بعد لاہور قلندرز کے لئے اس دفعہ پاکستان سپر لیگ کے اپنے پہلے فائنل میں جانے کی امید برقرار ہے۔ 

قلندرز، جو پہلے کے چاروں ایڈیشن میں ابتدائی مرحلے سے کبھی آگے نہیں بڑھ سکا تھا، اب اتوار کو ایلیمینیٹر 2 میں ملتان سلطانز سے مقابلہ کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم آج تربت کے لئے تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے

یاد رہے کہ قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جبکہ پشاور زلمی نے نو وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے تھے۔ 

زرائع کے مطابق قلندر نے صرف پانچ وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا جبکہ قلندرز کی جانب سے محمد حفیظ 74 رنز بنا کر ٹاپ سکور بنانے والے کھلاڑی رہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حفیظ اور ملک چھوڑ گئے ، عامر پی سی بی نے مرکزی معاہدوں کا اعلان کرتے ہوئے انکار کردیا۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ حکومت نے رمضان 2026 کے لیے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے

سندھ حکومت نے رمضان 2026 کے لیے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے

فروری 18, 2026
واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس چیٹس ٹیب میں 2026 کے فیچرز اور چھپانے کا طریقہ

واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس چیٹس ٹیب میں: 2026 کے فیچرز اور چھپانے کا طریقہ

فروری 18, 2026
کے پی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن کیس فیصلہ محفوظ

کے پی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن کیس: فیصلہ محفوظ

فروری 18, 2026
Infinix GT 50 Pro پاکستان میں قیمت اور لانچ کی تاریخ (نیا گیمنگ کنگ)

Infinix GT 50 Pro پاکستان میں قیمت اور لانچ کی تاریخ (نیا گیمنگ کنگ)

فروری 18, 2026
راولپنڈی میں پہلا روزہ سحر و افطار کے اوقات (یکم رمضان 2026)

راولپنڈی میں پہلا روزہ: سحر و افطار کے اوقات (یکم رمضان 2026)

فروری 18, 2026
نیپرا کا موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ برقرار رکھنے کا فیصلہ

نیپرا کا موجودہ سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ برقرار رکھنے کا فیصلہ

فروری 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ حکومت نے رمضان 2026 کے لیے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے

سندھ حکومت نے رمضان 2026 کے لیے اسکولوں کے اوقات کار جاری کر دیے

فروری 18, 2026
واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس چیٹس ٹیب میں 2026 کے فیچرز اور چھپانے کا طریقہ

واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس چیٹس ٹیب میں: 2026 کے فیچرز اور چھپانے کا طریقہ

فروری 18, 2026
کے پی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن کیس فیصلہ محفوظ

کے پی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن کیس: فیصلہ محفوظ

فروری 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔