اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

لاہور بلیوز نے نیشنل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مارچ 28, 2025
in اہم خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
لاہور بلیوز نے نیشنل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

جمعرات کی رات اقبال اسٹیڈیم میں لاہور بلیوز نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پشاور کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔  

پشاور کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن 20 اوورز میں صرف 110 رنز بنا سکی۔  

دوسری جانب لاہور بلیوز نے 111 رنز کا ہدف بغیر کسی مشکل کے محض 16 اوورز میں حاصل کر لیا۔  

لاہور بلیوز کے لیے سلمان مرزا شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے نمایاں رہے۔ انہوں نے 4 اوورز میں 21 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عرفان نے بھی اچھی بولنگ کی اور 20 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔  

لاہور بلیوز کے عمر صدیق اور جنید علی نے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔  

عمر صدیق نے 46 گیندوں پر 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں چھ چوکے اور دو چھکے شامل تھے جبکہ جنید علی نے 30 گیندوں پر 30 رنز بنائے۔  

لاہور بلیوز نے بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ 

لاہور بلیوز کو جیتنے پر 5 ملین روپے انعام دیا گیاہے  جبکہ رنر اپ ٹیم پشاور کو 2.5 ملین روپے کا انعام ملا۔

یہ بھی پڑھیں :  

پاکستانی اسکواڈ برائے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025 فائنل  کے بہترین کھلاڑی

اعزاز کھلاڑی ٹیم 
میچ کے بہترین کھلاڑیمحمد سلمان مرزالاہور ریجن
ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیصاحبزادہ فرحانپشاور ریجن
ٹورنامنٹ کے بہترین بلے بازصاحبزادہ فرحانپشاور ریجن
ٹورنامنٹ کے بہترین گیند بازحسن علیسیالکوٹ ریجن
ٹورنامنٹ کے بہترین وکٹ کیپرمحمد اخلاقلاہور وائٹس

 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2025 فائنل  اسکور بورڈ

 پشاور کی اننگز

بلے باز رنزگیندیںچوکےچھکےآؤٹ ہونے کی وجہباؤلر
صاحبزادہ فرحان17–––کیچ اینڈ بولڈرضوان
وقار احمد9–––بولڈعرفان
معاذ صادق1–––ایل بی ڈبلیوسلمان
اسراراللہ2–––ایل بی ڈبلیوقاسم
محمد ذوالکفل322941کیچعرفان
افتخار احمد343320کیچنثار
عامر برکی2–––کیچسلمان
نظار علی1–––ایل بی ڈبلیوسلمان
عامر خان0–––کیچسلمان
محمد عمران1*–––ناٹ آؤٹ–
عثمان طارق7*–––ناٹ آؤٹ–
اضافی رنز4(بائی 3، وائیڈ 1)––––
کل اسکور110/9 (20 اوورز)–––––







لاہور بلیوز کی اننگز

بلے باز رنزگیندیںچوکےچھکےآؤٹ ہونے کی وجہباؤلر
عمران بٹ11–––کیچعثمان
عمر صدیق64*4662ناٹ آؤٹ–
جنید علی30*30––ناٹ آؤٹ–
اضافی رنز6(لیگ بائی 1، وائیڈ 5)––––
کل اسکور111/1 (16 اوورز)–––––
یہ بھی پڑھیں:   زینب عباس نے ویرات کوہلی کی بجائے بابر اعظم کو چن لیا
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں ielts امتحان کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ

پاکستان میں IELTS امتحان کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ

اگست 15, 2025
پاکستان اور مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

پاکستان اور مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

اگست 15, 2025
متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس یوکرین قیدیوں کا تبادلہ کامیاب

متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس-یوکرین قیدیوں کا تبادلہ کامیاب

اگست 15, 2025
ملتان بورڈ میٹرک رزلٹ کارڈز کی تقسیم کا شیڈول جاری

ملتان بورڈ میٹرک رزلٹ کارڈز کی تقسیم کا شیڈول جاری

اگست 14, 2025
عمان کا پاکستانی طلباء کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان (2025–26)

عمان کا پاکستانی طلباء کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان (2025–26)

اگست 14, 2025
پاکستان کا 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے اور حالیہ عسکری فتح کے ساتھ منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 78واں یومِ آزادی جوش و جذبے اور حالیہ عسکری فتح کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اگست 14, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں ielts امتحان کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ

پاکستان میں IELTS امتحان کے لیے رجسٹریشن کا طریقہ

اگست 15, 2025
پاکستان اور مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

پاکستان اور مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم

اگست 15, 2025
متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس یوکرین قیدیوں کا تبادلہ کامیاب

متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے روس-یوکرین قیدیوں کا تبادلہ کامیاب

اگست 15, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔