Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاستدان کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

بلال رشید by بلال رشید
فروری 21, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس, تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
لائیو شو کے دوران صحافی اور سیاستدان کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

  یوکرین میں لائیو شو کے دوران ایک صحافی اور سیاست دان کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیاست سے متعلقہ ٹاک شو کے دوران ایک یوکرینی صحافی اور سیاست دان میں کسی بات پر تلخ کلامی اس حد تک بڑھی کہ دونوں نے لائیو شو کے دوران ہی ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔ صرف یہی نہیں بلکہ وہ آپس میں لڑتے ہوئے زمین پہ گڑ پڑے۔ 

یہ بھی پڑھیں | نیند کے دوران سانس رکنے کی خطرناک بیماری متعلق جانئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس لائیو شو میں حال ہی میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق بات چیت ہو رہی تھی جس میں صحافی نے اپنی کرسی سے اٹھ کر روس کے حامی رکن پارلیمنٹ سیاسی رہنما کو مکا مارا اور یوں لائیو شو کے دوران ہی لڑائی بڑھتی چلی گئی۔

زرائع کے مطابق اس ٹاک شو میں سابق یوکرینی وزیر اعظم اور سابق صدر بھی مدعو تھے۔

 لڑائی کیسے ہوئی؟

یوکرینی صحافی نے روسی صدر ولا دیمیر پوتنجب سے متعلق جب سیاستندان سے ایک سوال پوچھا تو سیاستدان نے جواب دینے سے انکار کر دیا جس سے لڑائی کا آغاز ہوا اور بات مکوں اور گھونسوں تک جا پہنچی۔  

یہ بھی پڑھیں:  پی ڈی ایم جماعتوں کا مقصد حکومت گرانا نہیں ہے، بلاول بھٹو
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026
امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

امریکی صدر کا انتخابی مہم کے بارے میں بیان، ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کے اندھے اعتماد کا اعتراف کر لیا

اکتوبر 13, 2026
خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں بند، شیڈول امتحانات بھی منسوخ

اکتوبر 13, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

اکتوبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

اکتوبر 12, 2026
پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے چیئرمین طارق کرمانی کا استعفیٰ، کارپوریٹ سفر کے بعد بورڈ سے علیحدگی

اکتوبر 12, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

اکتوبر 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.