Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

فیسبک اکاؤنٹ کیسے ڈلیٹ کریں؟

ذیشان خان by ذیشان خان
دسمبر 22, 2022
in ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس
فیسبک اکاؤنٹ

فیسبک اکاؤنٹ ڈلیٹ کرنا چاہتے ہیں

کیا آپ فیسبک استعمال کر کے تھک گئے ہیں؟ یا کسی بھی وجہ سے فیسبک اکاؤنٹ ڈلیٹ کرنا چاہتے ہیں؟ تو آئیے آج ہم آپ کو فیسبک اکاؤنٹ ڈلیٹ کرنے سے متعلق تمام معلومات دیں گے

اپنے فیسبک اکاؤنٹ کو ڈلیٹ کا طریقہ

 اپنا اکاؤنٹ مستقل طور پر حذف کرنے کے لیے:

اول۔ کمپیوٹر سے فیس بک میں لاگ ان کریں۔ دوم۔ فیس بک کے اوپری دائیں جانب اپنی پروفائل تصویر پر کلک کریں۔

 سوم۔ سیٹنگ اینڈ پرائیوی کو منتخب کریں، پھر ترتیبات پر کلک کریں۔ 

یہ بھی پڑھیں | کیا انڈرائڈ یوزرز دو ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں | واٹس ایپ میسجز انڈرائڈ سے آئی فون میں کیسے منتقل کریں؟

چہارم۔ اپنی فیس بک انفارمیشن پر کلک کریں۔ 

پنجم۔ اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنے اور ڈلیٹ کرنے پر کلک کریں۔ 

ششم۔ اکاؤنٹ ڈلیٹ کریں کو منتخب کریں اور پاسورڈ درج کر کے اوکے کر دیں

  کیا میں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر سکتا ہوں؟ 

 اگر آپ کو اپنا اکاؤنٹ ڈلیٹ کئے ہوئے 30 دن سے کم ہوئے ہیں تو آپ اپنا اکاؤنٹ واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ البتہ 30 دن کے بعد، آپ کا اکاؤنٹ اور آپ کی تمام معلومات مستقل طور پر ڈلیٹ ہو جائیں  گی اور آپ اپنی معلومات دوبارہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔

اپنے اکاؤنٹ کو ڈلیٹ ہونے سے بچانے اور واپس حاصل کرنے کے لیے: 

اول۔ اپنا اکاؤنٹ حذف کرنے کے 30 دن کے اندر اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

یہ بھی پڑھیں:   واٹس ایپ کن آئی فون ڈیوائسز پر 24 اکتوبر سے کام نہیں کرے گا؟ جانئے

 دوم۔ کینسل ڈلیٹ پر کلک کریں۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاک چین تزویراتی شراکت داری

پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اصولی فیصلہ

ستمبر 12, 2026
بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف رجسٹریشن کے ذریعے مستحق بچوں کو تعلیمی وظیفے کی فراہمی کا سرکاری طریقہ کار جاری

ستمبر 12, 2026
پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026
ایف آئی اے سفری ایڈوائزری

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا اوورسیز اور دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے لیے اہم ترین سفری گائیڈ لائنز کا اعلان

ستمبر 12, 2026
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان

عالمی مالیاتی ادارے کے وفد کی پاکستان آمد اور نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 12, 2026
یو اے ای ویزا پابندی

یو اے ای ویزا پابندی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف دفترِ خارجہ کا سخت ترین اور واضح ایکشن

ستمبر 12, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاک چین تزویراتی شراکت داری

پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا اصولی فیصلہ

ستمبر 12, 2026
بینظیر تعلیمی وظائف

بینظیر تعلیمی وظائف رجسٹریشن کے ذریعے مستحق بچوں کو تعلیمی وظیفے کی فراہمی کا سرکاری طریقہ کار جاری

ستمبر 12, 2026
پاک آرمینیا سفارتی تعلقات

پاکستان اور آرمینیا کے مابین تعلقات کا نیا دور اور پہلے سفیر کی تعیناتی کا تاریخی سنگِ میل

ستمبر 12, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.