Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عید الاضحی کے موقع پر بھیجے جانے والے 10 میسجز

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 11, 2023
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم کے امیدوار

عید الاضحی کے موقع پر بھیجے جانے والے 10 میسجز

عید الاضحی کا خوبصورت اور مبارک دن آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون اور خوشحالی سے بھر دے۔ عید مبارک!

آپ کو خوشیوں، یکجہتی اور محبت کے لمحات سے بھرپور عید مبارک ہو۔ اللہ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کو اپنی رحمت سے نوازے۔ عید مبارک!

عید الاضحی کے اس پرمسرت موقع پر، آپ کی تمام دعائیں قبول ہوں اور آپ کی قربانی قبول ہو۔ عید مبارک!

آپ کو عید الاضحی مبارک! دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی عبادات اور دعائیں قبول کرے۔ آمین

عید الاضحی کے ان مبارک لمحات میں آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک!

تقبل اللہ منا ونکم۔ دعا ہے کہ یہ عید الاضحی آپ کو اللہ اور اس کی بے شمار نعمتوں کے مزید قریب کرے۔

آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔ اس عید پر غریبوں کا خصوصی خیال رکھیے گا۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں عید الاضحی 29 جون کو ہو گی

خوش رہیں۔ شاد رہیں۔ آباد رہیں۔ ہنستے مسکراتے رہیں۔ اللہ پاک آپ کی قربانی اور صدقات قبول فرمائے۔ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو بہت بہت عید مبارک۔

عید الاضحی کے اس خوشی کے موقع پر میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے لبریز ہو۔ آپ کو آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک!

آئیے اس عید پر اپنی زندگیوں میں ہمدردی، مہربانی اور سخاوت کی اقدار کو مجسم کرنے کی کوشش کریں۔ عید مبارک!

یہ بھی پڑھیں:  'عید الفطر 2023: دوستوں کو عید مبارک کہنے سے متعلق 10 میسجز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں نوکریاں آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے شاندار موقع

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب میں نوکریاں: آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے شاندار موقع

نومبر 13, 2026
راست کیو آر پیمنٹ سبسڈی میں توسیع: ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا فیصلہ

راست کیو آر پیمنٹ سبسڈی میں توسیع: ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کا فیصلہ

نومبر 13, 2026
پاک آئی ڈی اکاؤنٹ ریکور کرنے کا طریقہ نادرا کی مکمل اور آسان گائیڈ

پاک آئی ڈی اکاؤنٹ ریکور کرنے کا طریقہ: نادرا کی مکمل گائیڈ

نومبر 14, 2026
پاک ترکیہ تجارتی ہدف 5 ارب ڈالر تجارت اور سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ

پاک ترکیہ تجارتی ہدف: 5 ارب ڈالر تجارت اور سرمایہ کاری کے عزم کا اعادہ

نومبر 13, 2026
پنجاب میں بچوں کے دل کی مفت سرجری ہسپتالوں کی فہرست اور طریقہ کار

پنجاب میں بچوں کے دل کی مفت سرجری: ہسپتالوں کی فہرست اور طریقہ کار

نومبر 13, 2026
کیسکو میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے نوکریاں انٹرویو شیڈول جاری

کیسکو میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے نوکریاں: انٹرویو شیڈول جاری

نومبر 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.