Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عمران خان کی ضمانت منظور، انٹرنیٹ بحال

بلال رشید by بلال رشید
مئی 13, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
عمران خان کی ضمانت منظور، انٹرنیٹ بحال

عمران خان کی ضمانت منظور، انٹرنیٹ بحال

عمران خان کو عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آج ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ  اس نے پورے پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔ 

پاکستان میں موبائل ڈیٹا سروسز کو 9 مئی کو سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد معطل کر دیا گیا تھا جس نے ملک میں پرتشدد مظاہروں کو جنم دیا تھا۔ عمران خان کے حامیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم چھ مظاہرین مارے گئے جبکہ کئی سرکاری عمارات اور املاک کو مظاہرین کی جانب سے آگ لگائی گئی۔

یاد رہے کہ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو متعدد قانونی مقدمات میں ضمانت دی ہے۔

 پی ٹی اے نے کہا کہ اس نے افراتفری کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے وزارت داخلہ کی ہدایت پر موبائل انٹرنیٹ سروس بند کی تھی، تاہم موبائل انٹرنیٹ صارفین کو جمعہ کی رات سے یہ خدمات واپس ملنا شروع ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹسزغیر قانونی قرار دے دئیے

فیسبک ٹویٹر تاحال بلاک ہیں

موبائل انٹرنیٹ کی بحالی کے باوجود ملک میں سماجی رابطوں کی بڑی ویب سائٹس بشمول فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب تاحال بلاک ہیں۔ 

 چار دن کے موبائل ڈیٹا کی معطلی نے آن لائن کاروبار سے وابستہ لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے خاص طور پر کھانے کی ڈیلیوری اور رائیڈز لینے والے افراد  متاثر ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026
بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد کے لیے بڑی پیش رفت: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

ستمبر 4, 2026
امن و سلامتی میں خواتین کا کردار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بڑا اعلان: امن و سلامتی میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ستمبر 4, 2026
ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کمانے کا طریقہ

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: آئی ٹی وزارت نے پاکستان میں ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمانے کا آسان طریقہ بتا دیا

ستمبر 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.