Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

طالبان نے سرکاری ٹی وی پر اپنی نشریات کا آغاز کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 16, 2021
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
طالبان نے سرکاری ٹی وی پر اپنی نشریات کا آغاز کر دیا

طالبان نے قندھار میں ایک ریڈیو سٹیشن پر اپنی نشریات کا آغاز کر دیا جبکہ کابل پر قبضے کے بعد 15 اگست رات کو طالبان کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی نشریات کا بھی آغاز کر دیا گیا۔

نیوز نشریات میں طالبان نے عوام کو یقین دہانی کروائیں کہ کچھ نہیں ہو گا، سب کچھ پر امن طریقے سے ہو گا۔ اس کے علاوہ، لوگوں کو گھبرا کر نقل مکانی نا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان ان کے کنٹرول میں ہے اور جنگ ختم ہو چکی ہے اور صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے ہیں۔ افغانستان میں دو دہائیوں سے امریکی فوجی موجودگی اور ایک ٹریلین ڈالر سے زائد کی جنگ کے باوجود ، طالبان  اتوار کو کابل پہنچے اور انہوں نے انتہائی کم مزاحمت کے ساتھ دارالحکومت پر قبضہ کر لیا۔ 

#Taliban
طالبان نے افغانستان کے قومی ٹی وی چینل کا کنٹرول سنبھال لیا اور نشریات شروع کر دیں
ویڈیو پیغام میں اینکر کابل کے شہریوں کو سکیورٹی کی یقین دہانی کروا رہا ہے pic.twitter.com/m5EYsfItWW

— M.Madni (@M1Pak) August 15, 2021

طالبان کے ترجمان محمد نعیم نے بتایا کہ آج کا دن افغان عوام اور مجاہدین [طالبان] کے لیے بہت اچھا دن ہے۔ انہوں نے 20 سال تک اپنی کوششوں اور  قربانیوں کے ثمرات دیکھ لئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | پی ٹی آئی حکومت نے عام عارف حسین کی تقرری کا بھی مطالبہ کیا

 یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں ، ملک بھر کے اہم شہر اور علاقے بے مثال رفتار سے طالبان کے ہاتھوں میں آ گئے تھے جس کے بعد کابل تک رسائی طالبان کا آسان ہدف بنا۔

یہ بھی پڑھیں:  غیر مسلم اسرائیلی شخص نے مکہ معظمہ میں داخل ہو کر وی لاگ بنایا، ہنگامہ برپا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026
بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

اسلام آباد کے لیے بڑی پیش رفت: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری

ستمبر 4, 2026
امن و سلامتی میں خواتین کا کردار

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بڑا اعلان: امن و سلامتی میں خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

ستمبر 4, 2026
ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کمانے کا طریقہ

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: آئی ٹی وزارت نے پاکستان میں ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کمانے کا آسان طریقہ بتا دیا

ستمبر 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری

بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو ڈاکومنٹری پاکستانی سنیماؤں میں ریلیز کے لیے تیار

ستمبر 4, 2026
یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ

سمندر پار ملازمتوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای کا نیا ڈیجیٹل ورک پرمٹ متعارف

ستمبر 4, 2026
کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی

وفاقی آئینی عدالت نے کراس بارڈر بچوں کی کسٹڈی کے لیے سخت اور نئے قوانین جاری کر دیے

ستمبر 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.