Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

صدر پیپلرز پارٹی آصف علی زرداری دبئی روانہ ہو گئے

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 25, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
صدر پیپلرز پارٹی آصف علی زرداری دبئی روانہ ہو گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری پیر کی صبح دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔

ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے

 ذرائع کے مطابق آصف زرداری کراچی سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز ای کے 603 سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے جہاں ان کا چند روز قیام ہے۔ 

 ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین دبئی میں مختصر قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں | میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی جرم ہے، مریم نواز

یہ بھی پڑھیں | حمزہ شہباز نے وزیر اعلی پنجاب کی حیثیت سے دوبارہ حلف اٹھا لیا

 دوسری جانب سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کی اچانک دبئی روانگی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اچانک دبئی چلے گئے جہاں وہ اپنے غیر ملکی آقاؤں سے تازہ ہدایات لے سکتے ہیں۔ 

 پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ سابق صدر ایسے وقت میں دبئی روانہ ہوئے جب پورا سندھ صوبہ مون سون کی بارشوں سے متاثر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کی حالیہ ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں کمی پر قوم کو مبارکباد 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی آئی اے کیبن کریو نیا یو نیفارم ڈیزائن

ہوابازی میں فیشن کا سفر، پی آئی اے کیبن کریو کے لباس تبدیل،  ڈیزائنر ایچ ایس وائی کے پراجیکٹ کی منظوری 

اکتوبر 24, 2026
قومی یومِ مدافعت پر صدر اور وزیراعظم کا بیان، آفات سے بچاؤ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو مشترکہ ذمہ داری قرار دیا

امن و امان کا بڑا معرکہ، وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا بھرپور دفاع

اکتوبر 24, 2026
کنگ چارلس عربی حدیث سفارتی خطاب

 کنگ چارلس کا شاہی ضیافت میں عربی میں عمان کے فضائل پر تاریخی خطاب

اکتوبر 24, 2026
انٹربینک مارکیٹ روپیہ ڈالر ایکسچینج ریٹ گروتھ

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کا رجحان، برطانوی پاؤنڈ کے سامنے ملکی کرنسی کریش

اکتوبر 24, 2026
میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

اکتوبر 23, 2026
پیمرا فارمولا ملک اشتہارات وارننگ نوٹیفکیشن

 صحت کا پراعتماد تحفظ، قائمہ کمیٹی کا پیمرا کو فارمولا ملک کے اشتہارات ہیلتھ وارننگ لیبلز لگانے کا حکم

اکتوبر 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی آئی اے کیبن کریو نیا یو نیفارم ڈیزائن

ہوابازی میں فیشن کا سفر، پی آئی اے کیبن کریو کے لباس تبدیل،  ڈیزائنر ایچ ایس وائی کے پراجیکٹ کی منظوری 

اکتوبر 24, 2026
قومی یومِ مدافعت پر صدر اور وزیراعظم کا بیان، آفات سے بچاؤ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کو مشترکہ ذمہ داری قرار دیا

امن و امان کا بڑا معرکہ، وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا بھرپور دفاع

اکتوبر 24, 2026
کنگ چارلس عربی حدیث سفارتی خطاب

 کنگ چارلس کا شاہی ضیافت میں عربی میں عمان کے فضائل پر تاریخی خطاب

اکتوبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.