Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شلپا سیٹھی کے شوہر کے گھر سے 70 سے زائد فحش فلمیں برآمد

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 23, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
شلپا سیٹھی کے شوہر کے گھر سے 70 سے زائد فحش فلمیں برآمد

 بالی ووڈ اداکار شلپا سیٹھی کے شوہر ، تاجر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد ممبئی پولیس کو ان کا پورن ویڈیوز کا وسیع نیٹ ورک مل گیا ہے جس میں شہر کے بہت سے چھوٹے پروڈکشن ہاؤس شامل ہیں۔

 اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ ممبئی پولیس نے شلپا سیٹھی کے شوہر کے گھر سے 70 ویڈیوز برآمد کی ہیں۔

 پولیس ٹیم کو 90 ایسی ویڈیوز بھی ملی ہیں جو خصوصی طور پر ہاٹ شاٹس ایپ کیلئے تھیں۔ اب ، یہ چھوٹے چھوٹے پروڈکشن ہاؤس بھی زیربحث آئیں گی۔ 

راج کندرا کے خلاف مقدمہ نا صرف ہندوستان میں فحش فلموں کے باعث ہے جو کہ ہندوستانی تعزیرات ہند اور آئی ٹی قوانین کی متعدد دفعات کے تحت غیر قانونی ہے بلکہ لوگوں کو ویب سیریز میں کردار ادا کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے انہیں فحش فلموں میں شامل کرنے کی طرف راغب کرنا بِھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں | قائمہ کریکٹر عبد الرزاق کی خواتین کریکٹر کی ناجائز تجزیہ

 تاہم ، راج کنڈرا کے وکیل آباد پونڈا نے کہا ہے کہ اس ایپ کا مواد فحش نہیں تھا۔ کئی دیگر بالی ووڈ شخصیات نے بھی اس کا دعویٰ کیا ہے۔ 

راج کندرا 23 جولائی تک پولیس تحویل میں رہے لیکن پوچھ گچھ کے دوران انہوں نے اس کا انکشاف نہیں کیا۔

 اطلاعات کے مطابق ممبئی پولیس نے کنڈرا کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات کے لئے مختلف بینکوں کو خط لکھ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ویوو Vivo V29 موبائل: جانئے قیمت، خصوصیات اور فیچرز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.