Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سینیٹ نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2023 منظور کر لیا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 29, 2023
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
 قرآن پاک کو دوبادہ نذر آتش کرنے پر انتہائی فکر مند ہوں: سویڈن وزیر اعظم

سینیٹ نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2023 منظور کر لیا

سینیٹ نے گزشتہ روز جمعرات کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے۔

بل وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پیش کیا گیا۔ کنٹونمنٹ ایکٹ 1924 اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد ایکٹ 2013 میں ترمیم کے دو دیگر بل بھی سینیٹ سے منظور ہوئے۔

بل کی منظوری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے ایک دن میں منظوری کو "اندھی قانون سازی” قرار دیتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں |  قرآن پاک کو دوبادہ نذر آتش کرنے پر انتہائی فکر مند ہوں: سویڈن وزیر اعظم

پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2023 بل کیا ہے؟

پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2023 کے بل میں کہا گیا ہے کہ ملک یا فوج کے مفادات کے خلاف معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اس میں ملک یا فوج کے حوالے سے حساس معلومات افشا کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی تجویز دی گئی ہے۔ بل میں دفعہ 26-بی متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے، جو آرمی ایکٹ کے تحت کسی بھی شخص کو ان کی ریٹائرمنٹ، رہائی، استعفیٰ یا ملازمت سے برطرفی یا کی تاریخ سے دو سال تک کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی میں شامل ہونے سے منع کرتا ہے۔

 بل میں سیکشن 55-اے (مفادات کا ٹکراؤ)، 55-بی (الیکٹرانک جرائم) اور 55-سی (ہتک عزت) متعارف کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ سیکشن 55-بی کہتا ہے کہ کوئی بھی شخص جو الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ (پیکا) 2016 کے تحت افواج پاکستان کو کمزور کرنے، تضحیک کرنے یا اسکینڈلائز کرنے کے مذموم ارادے سے جرم کرتا ہے، اسے مقرر کردہ طریقے سے سزا دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی پاسپورٹ رینکنگ 2026: عالمی درجہ بندی میں تنزلی اور 30 ویزا فری ممالک کی فہرست
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پے فاسٹ پیڈل ٹورنامنٹ لاہور

لاہور میں پے فاسٹ کا ایونٹ، چوتھے پیڈل پارٹنرز ٹورنامنٹ کا باقاعدہ انعقاد

ستمبر 29, 2026
بلال احمد ایشین باڈی بلڈنگ گولڈ

تھائی لینڈ میں بریک تھرو، ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں بلال احمد نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے

ستمبر 29, 2026
پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.