Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سپر سٹار جان سینا جولائی میں پاکستان آئیں گے

بلال رشید by بلال رشید
فروری 4, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
سپر سٹار جان سینا جولائی میں پاکستان آئیں گے

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سپر اسٹار جان سینا رواں سال جولائی میں پاکستان آئیں گے۔

 ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ امریکی پہلوان جوہن سینا ایک نجی کمپنی کی دعوت پر رواں سال جولائی میں پاکستان پہنچیں گے۔

تفذیلات کے مطابق امریکی پہلوان اور ہالی ووڈ اداکار جان سینا کے ساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق ان کے ساتھ دوسرے پیشہ ور پہلوان بھی پاکستان آئیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں |ٹائیفائیڈ کی ویکسن اسلام آباد اور پنجاب کے 12 اضلاع میں شروع

ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے کراچی اور اسلام آباد میں پروفیشنل ریسلنگ مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

 یاد رہے کہ گذشتہ سال ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے متعدد پیشہ ور ریسلرز نے پاکستان میں منعقدہ بین الاقوامی پیشہ ور ریسلنگ مقابلے میں حصہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  اب آپ واٹس ایپ پر تیس سیکنڈ کی بجائے ایک منٹ کا ویڈیو سٹیٹس لگا سکتے ہیں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم لیوی میں ترمیم کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی کا  اعلان

ستمبر 23, 2026
واٹس ایپ ڈائریکٹ شیئرنگ فیچر

 واٹس ایپ پر انسٹاگرام اور فیس بک سے براہِ راست شیئرنگ کا آغاز

ستمبر 23, 2026
آئی ایم ایف معاشی اصلاحات مذاکرات

آئی ایم ایف اور اسٹیٹ بینک کے مابین کلیدی معاشی امور پر اہم ترین مذاکرات کا آج سے باقاعدہ آغاز

ستمبر 23, 2026
سعودی قومی دن مبارکباد

سعودی عرب کے 96ویں قومی دن پر صدرِ پاکستان اور وزیراعظم کا ولی عہد کو تہنیتی پیغام

ستمبر 23, 2026
پاکستان پٹرول قیمتیں بحران

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے باوجود عام صارفین تک ریلیف منتقل نہ ہونے کا معاشی سچ

ستمبر 22, 2026
جماعت اسلامی لانگ مارچ تاخیر

 جماعتِ اسلامی کا پٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ عارضی طور پر مؤخر کرنے کا ہنگامی اعلان

ستمبر 22, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کمی

وفاقی حکومت کا پٹرولیم لیوی میں ترمیم کے بعد پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں کمی کا  اعلان

ستمبر 23, 2026
واٹس ایپ ڈائریکٹ شیئرنگ فیچر

 واٹس ایپ پر انسٹاگرام اور فیس بک سے براہِ راست شیئرنگ کا آغاز

ستمبر 23, 2026
آئی ایم ایف معاشی اصلاحات مذاکرات

آئی ایم ایف اور اسٹیٹ بینک کے مابین کلیدی معاشی امور پر اہم ترین مذاکرات کا آج سے باقاعدہ آغاز

ستمبر 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.