Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سوشل میڈیا ٹرینڈز: بوٹس کیا ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں؟

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 20, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
سوشل میڈیا ٹرینڈز: بوٹس کیا ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے پی ٹی آئی کارکنان ٹویٹر پر  #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نا ٹرینڈ چلا رہے ہیں۔ یوں تو ٹویٹر پر سیاسی جنگ جاری ہی رہتی ہے مگر یہ جنگ کچھ طویل ہو گئی ہے۔

 موجودہ اپوزیشن اتحاد کی حکومت اور ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ٹرینڈ چلانے کے لئے بوٹ کام کر رہے ہیں جو اصل میں انسان نہیں ہیں۔

Image from iOS 13

ان کا یہ دعوی کتنا سچ اورکتنا جھوٹ ہے اس کا فیصلہ آپ خود ہی کر لیں تاہم ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اصل میں یہ بوٹس ہوتے کیا ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں؟

بوٹ کیا ہوتے ہیں؟

بوٹ اصل میں ایسی مشین کا نام ہے جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس کے تحت کوڈنگ کی جاتی ہے جس کی مدد سے وہ انسانوں کے کچھ کام کرنے کے قابل ہو جاتی ہے۔ مثال کے طور پر سوال و جواب والے بوٹس میں ان کو سمجھا دیا جاتا ہے کہ اگر فلاں سوال کیا جائے تو اس کا یہ جواب سینڈ کر دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | آئی ایم ایف نے پاکستان میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اود مہنگائی میں اضافے کی پیشنگوئی کر دی  

ٹویٹر میں بوٹ کیسے کام کر سکتا ہے؟

اسی طرح، ٹویٹر میں بھی بوٹ کام کر سکتا ہے۔ فکس کوڈنگ کی مدد سے آپ مشین کو ہدایات جاری کر سکتے ہیں کہ وہ فلاں الفاظ لکھے، ان کو سرچ کرے اور ایسے الفاظ (ہیش ٹیگ) استعمال کرنے والوں کو ری ٹویٹ کرے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا وسیع تر قومی مفاد میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

بوٹ دراصل انسانی ہدایات کے ہی تابع ہوتے ہیں جو مشین کوڈنگ کی مدد سے انسان کا کچھ کام اپنے ذمہ لے لیتے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایل ایچ وی داخلہ فارم 2026

محکمہ صحت کا لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) تعلیمی سیشن 2026-28 کے داخلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 25, 2026
سعودی فائنل ایگزٹ نئے قوانین

سعودی عرب کا گھریلو ملازمین کے لیے کے نئے قوانین کا باقاعدہ اعلان

ستمبر 25, 2026
پنجاب یوتھ انٹرن شپ پروگرام

سی بی ڈی پنجاب یوتھ کیریئر پروگرام 2026 کے تحت ماہانہ وظیفے کے ساتھ پیڈ انٹرن شپس کا آغاز

ستمبر 25, 2026
یو ایچ ایس ایم ڈی کیٹ رزلٹ

یو ایچ ایس لاہور کا پنجاب کے امیدواروں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج کا اعلان

ستمبر 25, 2026
پاکستان اقوام متحدہ سفارت کاری

نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی ملاقات، اہم تبادلہ خیال

ستمبر 25, 2026
محمد شہزاد تیز ترین سنچری

محمد شہزاد نے مصباح الحق کا بارہ سالہ پرانا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری بنا ڈالی

ستمبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایل ایچ وی داخلہ فارم 2026

محکمہ صحت کا لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) تعلیمی سیشن 2026-28 کے داخلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 25, 2026
سعودی فائنل ایگزٹ نئے قوانین

سعودی عرب کا گھریلو ملازمین کے لیے کے نئے قوانین کا باقاعدہ اعلان

ستمبر 25, 2026
پنجاب یوتھ انٹرن شپ پروگرام

سی بی ڈی پنجاب یوتھ کیریئر پروگرام 2026 کے تحت ماہانہ وظیفے کے ساتھ پیڈ انٹرن شپس کا آغاز

ستمبر 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.