Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سندھ میں سی این جی سٹیشنز 9 جولائی تک بند رہیں گے

بلال رشید by بلال رشید
جون 30, 2021
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
وزیر اعلی سندھ نابینا افراد کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

سوئی گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ سندھ میں قدرتی گیس (سی این جی) اسٹیشن 9 جولائی تک بند رہیں گے۔

 سی این جی ایسوسی ایشن نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 22 جون سے صوبے میں سی این جی اسٹیشن بند ہیں اور انہیں کل صبح 8 بجے سے دوبارہ کام شروع کرنا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

تفصیلات کے مطابق 22 جون کو آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سندھ زون کے کوآرڈینیٹر سمیر نجم الحسین نے کہا تھا کہ یہ فیصلہ غیر معینہ مدت تک گیس سپلائی بند رکھنے کا نوٹیفکیشن ملنے کے بعد کیا گیا ہے۔

کچھ روز قبل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بجلی و پیٹرولیم تابش گوہر نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ 29 جون سے 5 جولائی تک ملک کو گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 

یاد رہے کہ 2021-22 کے بجٹ نے حال ہی میں حکومت کی جانب سے ایل این جی پر مجوزہ جنرل سیلز ٹیکس کی وجہ سے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کو جنم دیا ہے۔ 

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا کہ ایل این جی کے نئے اور اضافی ٹیکس لگانے سے سی این جی کی قیمت 6 روپے سے بڑھ کر 9 روپے فی کلو ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  سیالکوٹ واقعہ: مرکزی ملزم فرحان ادریس کو گرفتار کر لیا گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026
جی ایس پی پلس ریویو پاکستان

پاکستان کا یورپی یونین کے  پانچویں ششماہی جائزے کے عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے کا بریک تھرو

ستمبر 18, 2026
ڈیپ فیک ویڈیوز اے آئی ماڈل

دبئی کا سائبر سیکیورٹی میں انقلابی اقدام، جعلی ویڈیوز پکڑنے کے لیے دنیا کا پہلا اے آئی ماڈل لائیو

ستمبر 18, 2026
پاک برطانیہ سفارتی تعلقات

پاکستان اور برطانیہ کے مابین اسٹریٹجک کوریڈورز اور علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی پی ایس سی بھرتیاں پنجاب

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا صوبے بھر میں ہزاروں سرکاری ملازمتوں کا اعلان

ستمبر 18, 2026
ایبٹ آباد بورڈ رجسٹریشن قوانین

ایبٹ آباد بورڈ کا طلبہ کے لیے نئے رجسٹریشن قوانین کا باقاعدہ نوٹس جاری

ستمبر 18, 2026
سوشل میڈیا عمر کی حد

پاکستان میں بچوں کے تحفظ کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی کم از کم عمر مقرر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.