Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سعودیہ عرب کا فضائی آپریشن معطل رہے گا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 27, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, سفر اور سیاحت – پاکستان اور دنیا کی بہترین منزلیں اور ٹریول گائیڈ
سعودیہ عرب کا فضائی آپریشن معطل رہے گا

27  اپریل  2020: (جنرل رپورٹر) سعودیہ عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر اندرون ملک اور بیرون ملک کی پروازوں کو مزید معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے

تفصیلات کے مطابق ترجمان سعودی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودیہ عریبیہ کی پروازیں ابھی بدستور معطل ہی رہیں گی- ان کے مطابق ملک بھر کی لوکل ٹرانسپورٹ ٹیکسی بس اور ٹرین وغیرہ بھی معطل رہیں گی

انہوں نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں کرفیو جاری ہے اور اس میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی گئی ہے- جبکہ ماہ رمضان المبارک میں صبح 6 سے شام 5 بجے تک کریانہ کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے-ا

یاد رہے کہ سعودیہ عرب بھی کورونا وائرس کی عالمی وباء سے متاثر ہے- اب تک سعودیہ عرب میں مریضوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 130 سے زائد کورونا مریض جاں بحق ہو چکے ہیں

سعودیہ عریبیہ نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر رکھا ہے

یہ بھی پڑھیں:  روس کی پاکستان کو قدرتی گیس کی فراہمی کی آفر
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

علاقائی امن مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ وفد کی ایرانی صدر سے ملاقات

علاقائی امن: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ وفد کی ایرانی صدر سے ملاقات

اکتوبر 27, 2026
اسرا عائشہ اور زیب خان شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے

اسرا عائشہ اور زیب خان شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے

اکتوبر 27, 2026
پاک ترکمانستان

پاک ترکمانستان تعلقات: مذہبی امور اور تعلیم میں تعاون کا نیا عزم

اکتوبر 27, 2026
توشہ خانہ ریکارڈ: صدر اور وزیراعظم کے قیمتی تحائف پبلک

توشہ خانہ ریکارڈ: صدر اور وزیراعظم کے قیمتی تحائف پبلک

اکتوبر 27, 2026
پی ایم کروم بک اسکیم

وزیراعظم یوتھ اسکیم: 5 لاکھ طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری

اکتوبر 27, 2026
پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

علاقائی امن مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ وفد کی ایرانی صدر سے ملاقات

علاقائی امن: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ وفد کی ایرانی صدر سے ملاقات

اکتوبر 27, 2026
اسرا عائشہ اور زیب خان شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے

اسرا عائشہ اور زیب خان شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے

اکتوبر 27, 2026
پاک ترکمانستان

پاک ترکمانستان تعلقات: مذہبی امور اور تعلیم میں تعاون کا نیا عزم

اکتوبر 27, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.