Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سبطین خان نے بطور پنجاب اسمبلی اسپیکر حلف لے لیا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 1, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
سبطین خان نے بطور پنجاب اسمبلی اسپیکر حلف لے لیا

پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کے حمایتی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب سپیکر سردار سبطین خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران پینل آف چیئرمین کے سینئر رکن نوابزادہ وسیم خان نے ان سے حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں | حکومتی وفد کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں | پرویز الہی پنجاب کابینہ کی تشکیل کے لئے آج عمران خان سے ملاقات کریں گے

 اپنی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سردار سبطین خان نے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی قیادت کا ان پر اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ 

 اس سے قبل وہ 185 ووٹ لے کر سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) اور اتحادی اپوزیشن جماعتوں کے سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ حاصل کیے۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی ٹریفک ای چالان: شاہراہ فیصل پر فعال AI کیمروں کے ذریعے لین کی خلاف ورزی چیک اور جمع کرنے کی گائیڈ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026
پنجاب اقلیتی نوجوان سول سروسز کورس

حکومتِ پنجاب کا بڑا بریک تھرو، لاہور میں ایک ماہ کے فری رہائشی کورس کا باقاعدہ آغاز

ستمبر 28, 2026
پاکستان چیس اولمپیاڈ گولڈ میڈل

ازبکستان میں تاریخی بریک تھرو، 46ویں شطرنج اولمپیاڈ میں پاکستان اوپن ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ستمبر 28, 2026
پاکستان آئی ایم ایف قرض مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین 1.2 ارب ڈالر قسط کے لیے کلیدی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، نئے معاشی اہداف کا جائزہ

ستمبر 28, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان سہ فریقی کرکٹ سیریز

پی سی بی ڈومیسٹک کوریڈور اپڈیٹ، زمبابوے اور آئرلینڈ کے ساتھ سہ فریقی کرکٹ سیریز خطرات 

ستمبر 29, 2026
ستھرا پنجاب اتھارٹی سربراہ

ستھرا پنجاب اتھارٹی کا بریک تھرو، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ستمبر 29, 2026
پاک کوریا عدالتی تعاون فروغ

اسلام آباد میں بریک تھرو، پاکستان اور جنوبی کوریا کا عدالتی نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

ستمبر 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.