Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جائے گا 

عروج نیازی by عروج نیازی
مارچ 29, 2025
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج دیکھا جائے گا

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج 29 مارچ بروز ہفتےکو دیکھا جائے گا۔  

اس گرہن کے دوران چاند سورج کے سامنے آ کر اس کی روشنی کو جزوی طور پر روک دے گا۔  

دنیا کے مختلف حصوں بشمول یورپ، ایشیا، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ اور بحر اوقیانوس کے کچھ علاقوں میں لوگ اسے دیکھ سکیں گے۔  

تاہم پاکستان میں یہ سورج گرہن  نظر نہیں آئے گا۔  

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کا آغاز دوپہر 1:51 بجے ہوگا اور یہ 3:47 بجے اپنے عروج پر پہنچے گا۔  

مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس سال کا دوسرا سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔  

اگر آپ ایسے علاقے  میں ہیں جہاں سورج گرہن براہ راست دیکھنا ممکن نہیں تو آپ اسے Timeanddate.com اور روئیل گرین وچ اوبزرویٹیری جیسی ویب سائٹس پر لائیو نشریات کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔  

اگر آپ براہ راست اس خوبصورت فلکیاتی منظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں تو ضروری حفاظتی تدابیر ضرور اپنائیں  کیونکہ سورج کو براہ راست دیکھنا خطرناک ہو سکتا ہے اور آنکھوں کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔  

اسے محفوظ طریقے سے دیکھنے کے لیے سرٹیفائیڈ ایکلپس گلاسز یا پن ہول پروجیکٹراستعمال کرنا سب سے مناسب ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب میں عیدالفطر کب ہوگی ؟ ماہرین فلکیات نے بتادیا

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان
عروج نیازی

عروج نیازی

عروج نیازی ایک تعلیم اور صحت سے متعلق رپورٹر ہیں جو ماحولیاتی آگاہی، امراض، آلودگی اور تعلیمی ترقی جیسے اہم موضوعات پر لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں معاشرتی بہتری اور عوامی فلاح کے پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات: روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

نومبر 6, 2026
ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس اسلام آباد اور ایبٹ آباد کے نئے ریٹس کا اعلان

ایف بی آر کے پراپرٹی ریٹس: اسلام آباد اور ایبٹ آباد کے نئے ریٹس کا اعلان

نومبر 6, 2026
خدمت سندھ ایپ کا باضابطہ آغاز عوامی شکایات کا ڈیجیٹل حل

خدمت سندھ ایپ کا باضابطہ آغاز: عوامی شکایات کا ڈیجیٹل حل

نومبر 6, 2026
پنجاب بورڈ ای شیٹ پُر کرنے کا طریقہ امتحانی گائیڈ

پنجاب بورڈ ای شیٹ پُر کرنے کا طریقہ: امتحانی گائیڈ

نومبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات: روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

نومبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.