اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سال 2022 میں عمرہ پیکج کتنے کا ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 19, 2022
in قومی نیوز
عمرہ پیکج

سال 2022 میں عمرہ پیکج

 سال 2022 کا عمرہ تمام پاکستانیوں کے لیے کھلا ہے اور آپ کسی بھی قسم قرنطینہ اور اس جیسی پابندیوں کے بغیر عمرہ کر سکتے ہیں۔ سال 2022 میں عمرہ کتنے کا ہو گا اس سوال کا جواب اس پر ہے کہ آپ کتنے دن کا عمرہ کرنا چاہتے ہیں اور کون کون سی سہولیات بالخصوص ہوٹلز کا انتخاب کرتے ہیں۔

بنیادی معلومات 

بنیادی طور پر آپ 15 یا 21 دن کا عمرہ پیکج لیتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ آپ کی رہائش حرمین شریفین سے کتنی دور ہے اور آپ کا ہوٹل کس قسم کا ہے۔ اگر ہم بات کریں 21 دن کے عمرہ پیکج کی تو آج کل اکانومی پیکج تقریبا 2 لاکھ کا ہے جس میں ریٹرن ٹکٹ اور رہائش شامل ہوتی ہے۔ اگر آپ کا شہر سعودیہ عرب سے قریب ہے تو مزید دس ہزار کم ہو سکتا ہے جیسا کہ کراچی والوں کے لئے اور اگر آپ کا شہر سیالکوٹ ہے تو آپ کے لئے دس ہزار زیادہ ہو سکتا ہے۔ یہ فرق ٹکٹس کا ہے۔

عمرہ پیکج کا انتخاب آسان ہے

عمرہ پیکج کا انتخاب ان دنوں بہت آسان ہو گیا ہے۔ آپ مختلف عمرہ پیکجز آن لائن یا فزیکل ٹریول ایجنٹس سے دریافت کر سکتے ہیں۔ عمرہ پیکج کے سب سے اہم عناصر اس پیکج کی مدت ہے جو آپ لینا چاہتے ہیں۔ 10، 15، 21 اور 28 دنوں کے لیے مقبول پیکیجز ہوتے ہیں جو ملک بھر میں بہت سے ایجنٹوں کے ذریعے پیش کیے جا رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  نیشنل کمانڈ سینٹر کا رمضان المبارک کے لئے نئی احتیاطی تدابیر کا اعلان

 زیادہ تر عمرہ پیکجز آل ان ون سلیوشن پیش کرتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ پیکیج میں عمرہ کے دوران تمام ضروریات شامل ہوں گی۔ 

وہ درج ذیل ہیں: 

 ریٹرن ٹکٹ 

 سعودی عرب کے ہوائی اڈے سے پک اپ اور ہوٹل منتقل کرنا 

ہوٹل میں قیام (بہتر ہوٹل ناشتہ بھی پیش کرتے ہیں)

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کو سیلاب کے بعد بلین ڈالرز کی ضرورت، رپورٹ

یہ بھی پڑھیں | پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں، امریکہ نے یوٹرن لے لیا

 مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ  اور واپسی کے لیے ٹرانسپورٹ 

مکہ مکرمہ اور مدینہ شریف میں زیارت (بعض اوقات یہ پیکجوں میں شامل نہیں ہوتی) 

 جدہ کے ہوائی اڈے پر واپس ٹرانسپورٹ

واپسی کی پرواز

تو آپ کو اگر عمرہ پیکج لینا ہے تو ہم ذیل میں 4 ٹریول ایجنسیز کی تفصیلات دے رہے ہیں، دیکھ لیجئے کہ کون آپ کو بہتر سہولیات دیتا ہے۔

اول۔ٹریول لاؤنج 

فون نمبر۔ 03314098533

ایڈریس: پہلی منزل 268 وائے بلاک، کمرشل ایریا فیز 3 ڈی ایچ اے لاہور، پنجاب

دوم۔ عدنان حج و عمرہ ٹورزم سروسز پروئیوٹ لمیٹڈ 

فون نمبر۔ 03468002029

ایڈریس: پہلی منزل، آخری بلاک، زیب سٹی سنٹر ڈسٹرکٹ لوئر دیر، تیمورگرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان

سوم۔ الممحبوب الکریم پرائیویٹ لمیٹڈ

فون نمبر۔ 03330312333

ایڈریس۔ راولپنڈی، پنجاب

چہارم۔ داؤد راجہ انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹورز پروئیوٹ لمیٹڈ

فون نمبر۔ 03072113464، 03062571287

ایڈریس۔ ایم-8، پہلی منزل، بالمقابل۔ جمعیت ہسپتال، نجم سینٹر، دہلی کالونی، کراچی

نوٹ: اشاعتی ادارہ مندرجہ بالا ٹریولز کے قول و فعل کا ذمہ دار نہیں ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ 2026

اے آئی او یونے 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی

مارچ 31, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز باؤلنگ کوچ

پی سی بی کے فیصلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے باؤلنگ کوچ کا تقرر

مارچ 31, 2026
پنجاب بورڈ شیڈول 2026

پنجاب بورڈ میٹرک کے امتحانات اور نتائج کا مکمل شیڈول 2026

مارچ 31, 2026
سندھ میں 4 اپریل کی چھٹی

کیا 4 اپریل کو سندھ میں عام تعطیل ہے؟ سرکاری فیصلہ سامنے آ گیا

مارچ 31, 2026
vivo Y31d

پاکستان میں Vivo Y31d لانچ: 7200mAh بیٹری کا شاہکار

مارچ 31, 2026
ایف بی آر کا کیش ریوارڈز پر کریک ڈاؤن رقوم کے غلط استعمال کی تحقیقات شروع

ایف بی آر کا کیش ریوارڈز پر کریک ڈاؤن: رقوم کے غلط استعمال کی تحقیقات شروع

مارچ 30, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلہ 2026

اے آئی او یونے 2026 کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی

مارچ 31, 2026
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز باؤلنگ کوچ

پی سی بی کے فیصلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے باؤلنگ کوچ کا تقرر

مارچ 31, 2026
پنجاب بورڈ شیڈول 2026

پنجاب بورڈ میٹرک کے امتحانات اور نتائج کا مکمل شیڈول 2026

مارچ 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔