Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

یہی حالات رہے تو 5 سال بھی سکول بند رکھ سکتے ہیِں، سندھ حکومت

بلال رشید by بلال رشید
مئی 13, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, ٹیکنالوجی نیوز اردو – موبائل، انٹرنیٹ، AI اور جدید ٹیک اپ ڈیٹس, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
یہی حالات رہے تو 5 سال بھی سکول بند رکھ سکتے ہیِں، سندھ حکومت

 مئی 13 2020: (جنرل رپورٹر) خدانخواستہ یہی حالات رہے تو پانچ سال تک بھی سکول بند رکھ سکتے ہیں- صحت پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا- وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صحت پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کرے گی- کچھ نہیں کہہ سکتے کہ سکول کب کھلیں گے- اگر یہی حالات رہتے ہیں تو 5 سال تک بھی سکول بند رکھ سکتے ہیں- کوئی متبادل رستہ اختیار کیا جائے گا

زرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طالب علموں کو اگلی کلاسز میں پروموٹ کر دیا جائے گا- ان تمام کلاسز کے امتحانات مناوخ کر دئیے جائیں گے بغیر امتحان کے اگلی کلاسز میں بٹھا دیا جائے گا

موجودہ بحران بابت سوال کے جواب میں کہا کہ کچھ نہیں کہہ سکتے یہ بحران کب ختم ہو گا- ممکن ہے 6 سے 8 ماہ تک سکول نا کھولے جائیں- ہو سکتا ہے جن مضامین میں جو بچے کمزور ہوں صرف ان کا امتحان لے لیا جائے

نہم تا بارہویں جماعت کے امتحانات متعلق انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے بورڈز اور نیونیورسٹیز کے چئیرمینز پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو آئیندہ 24 گھنٹوں میں سفارشات پر مبنی رپورٹ فراہم کرے گی- جو فیصلہ کمیٹی کرے گی اسی پر عمل درآمد کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں:  فیسبک کےبانی مارک زکربرگ نے الزامات کو مسترد کر دیا

ان خیالات کا اظہار وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا- اس اجلاس میں صوبہ سندھ کے تعلیمی سال, امتحانات کے متعلق لائحہ عمل اور چھٹیوں کے اختتام سمیت دیگر تعلیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

سندھ حکومت کے اس اجلاس میں سیکٹری تعلیم سید خالد حیدر شاہ, سیکٹری کالجز باقر نقوی, اور دیگر اہم ذمہ داران بھی شریک تھے- جبکہ اس سے پہلے صوبائی وزیر کی زیر صدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس دو گھنٹے تک ہوتا رہا

اس اجلاس میں نجی اسکولز کی سوسائٹیز کے  عہدیداران بھی شریک تھے جنہوں نے اپنے مسائل کا حل کیا

یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے سلسلے میں ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند ہیں جس پر صوبائی اور وفاق حکومتیں تعلیمی پالیسی بنا رہے ہیں تا کہ بچوں کا تعلیمی سال ضائع نا ہو

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان پنشن سسٹم بحران

پاکستان پنشن سسٹم بحران: کروڑوں محنت کشوں کا غیر محفوظ بڑھاپا 

ستمبر 16, 2026
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی ہاؤسنگ پراجیکٹ اقوامِ متحدہ کے یو این ہیبی ٹیٹ اعزاز کے لیے نامزد

ستمبر 16, 2026
انشورنس گارنٹی نئے قوانین

ایس ای سی پی کی انشورنس گارنٹی کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے نئے قوانین کی تجویز

ستمبر 16, 2026
بنگلہ دیش عوامی لیگ رہنما سزائے موت

بنگلہ دیشی عدالت کا شیخ حسینہ دور کے 7 سرکردہ رہنماؤں کوسزائے موت سنانے کا فیصلہ

ستمبر 16, 2026
خیبر پختونخوا اسکول ہفتہ وار تعطیلات

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں دو ہفتہ وار چھٹیوں کے وائرل نوٹیفکیشن پر محکمہ تعلیم کی وضاحت

ستمبر 16, 2026
پاک انڈونیشیا بحری تعاون

پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین مشترکہ دفاعی نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کا تاریخی فیصلہ

ستمبر 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان پنشن سسٹم بحران

پاکستان پنشن سسٹم بحران: کروڑوں محنت کشوں کا غیر محفوظ بڑھاپا 

ستمبر 16, 2026
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی ہاؤسنگ پراجیکٹ اقوامِ متحدہ کے یو این ہیبی ٹیٹ اعزاز کے لیے نامزد

ستمبر 16, 2026
انشورنس گارنٹی نئے قوانین

ایس ای سی پی کی انشورنس گارنٹی کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے نئے قوانین کی تجویز

ستمبر 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.