اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سابق کپتان سرفراز احمد کی امام حسین کی شان میں منقبت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

ذیشان خان by ذیشان خان
جولائی 19, 2024
in اہم خبریں, کرکٹ نیوز
سابق کپتان سرفراز احمد کی امام حسین کی شان میں منقبت پڑھنے کی ویڈیو وائرل

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ عاشورہ کے موقع پر امام حسین رضی اللہ عنہ کی  منقبت پڑھ رہے ہیں۔ 

ویڈیو میں سرفراز احمد نے 10 محرم الحرام کی نسبت سے معروف منقبت "نا پوچھئے کہ کیا حسین ہے! کرم کی انتہا حسین ہے” پڑھ کر اہل بیت اطہار سے اپنی گہری عقیدت کا اظہار کیا۔ 

شائقین نے سرفراز احمد کی  پیش کی گئی منقبت کی تعریف کی اور ان کے اس عمل کو سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ سے مخلصانہ عقیدت اور عاشورہ کی اہمیت سے جوڑا۔

یہ بھی پڑھیں:  برطانیہ کے ساتھ تجارتی تعلقات پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کریں گے: ڈاکٹر ٹرنر.
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
بیسویں بین الاقوامی چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی تاریخیں کا اعلان

بیسویں بین الاقوامی چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی تاریخوں کا اعلان

نومبر 19, 2025
HBL ڈیبٹ کارڈ کیسے ایکٹیویٹ کریں

HBL ڈیبٹ کارڈ کیسے ایکٹیویٹ کریں

نومبر 19, 2025
جیز پیکجز کیسے ان سبسکرائب کریں

جیز پیکجز کیسے ان سبسکرائب کریں

نومبر 19, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔