Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

زیادہ کورونا ٹیسٹ ہوں گے تو زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، ٹرمپ

بلال رشید by بلال رشید
جون 22, 2020
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
donald-trump

جب زیادہ کورونا ٹیسٹ ہوں گے تو زیادہ مریض ہوں گے- مریضوں کی تعداد کم کرنی ہے تو ٹیسٹنگ کی مقدار کم کر دیں۔ ٹرمپ کا خطاب

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے زیادہ ٹیسٹ کرنے سے زیادہ کیسز سامنے آتے ہیں- انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کم کرنے کا بولا ہے- جب ٹیسٹنگ کم ہو گی تو کورونا کیسز بھی کم آئیں گے- ان خیالات کا اظہار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹلسا شہر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا-

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے شدید پھیلاؤ کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے اس ری پبلکنز ریلی میں شرکت کی ہے- جبکہ زرائع کے مطابق اس ریلی میں شرکت کرنے والی ٹرمپ کی ٹیم کے 6 افراد میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے-

یہ بھی پڑھیں:  ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کا اعادہ کیا۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ: میڈ ان پاکستان نئے اسمارٹ کارڈز کا اجراء

اگست 14, 2026
یوم آزادی

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: قوم کو مبارکباد اور ملکی ترقی کا عزم

اگست 14, 2026
ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان

ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان: میجر جنرل جواد احمد قاضی اقوام متحدہ کے فورس کمانڈر مقرر

اگست 14, 2026
ایف بی آر کسٹمز جرمانہ میں اضافہ

ایف بی آر کسٹمز جرمانہ میں اضافہ: تاخیر سے کلیئرنس پر 10 لاکھ روپے جرمانے کا نفاذ

اگست 14, 2026
حج 2027 کے لیے خدام الحجاج کی بھرتیاں

حج 2027 کے لیے خدام الحجاج کی بھرتیاں: وزارت مذہبی امور نے درخواستیں طلب کر لیں

اگست 14, 2026
اسلام آباد میں جشن آزادی کی تیاریاں

اسلام آباد میں جشن آزادی کی تیاریاں: ڈی چوک پر شاندار سٹی پریڈ کا اعلان

اگست 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ

نادرہ کا کیو آر کوڈ شناختی کارڈ: میڈ ان پاکستان نئے اسمارٹ کارڈز کا اجراء

اگست 14, 2026
یوم آزادی

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام: قوم کو مبارکباد اور ملکی ترقی کا عزم

اگست 14, 2026
ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان

ویسٹرن صحارا میں پاک فوج کی کمان: میجر جنرل جواد احمد قاضی اقوام متحدہ کے فورس کمانڈر مقرر

اگست 14, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.