Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

زویا ناصر اور کرسچن بیٹزمین؛ کس نے پہلے منگنی توڑی؟

بلال رشید by بلال رشید
مئی 25, 2021
in تفریحی خبریں – فلم، ڈرامہ، موسیقی اور شوبز اپ ڈیٹس
زویا-ناصر-اور-کرسچن-بیٹزمین

پاکستانی اداکار زویا ناصر اور جرمن بلاگر کرسچن بٹزمین نے فلسطینی مسئلے پر متضاد خیالات کی وجہ سے اپنا تعلق ختم کر دیا تھا۔

 سابق منگیتر کرسچن بیٹزمان نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے یوٹیوب پر کمنٹ کرتے ہویَ کہا کہ میں نے اسے چھوڑ دیا لیکن یہ ایک الگ کہانی ہے۔

 بیٹزمان کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا ہے جب زویا ناصر نے اعلان کیا کہ اس نے بیٹزمان کے متضاد مذہبی نظریات کی وجہ سے اس سے تمام تعلقات ختم کردیئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | ارشد خان چائے والا اب لندن میں اپنا ریسٹورینٹ کھولے گا

زویا-ناصر-اور-کرسچن-بیٹزمین

زویا ناصر کا کہنا تھا کہ یہ یہ بہت بھاری دل سے اعلان کر رہی ہوں کہ کرسچن بیٹزمان اور میں اب شادی نہیں کریں گے۔ میری ثقافت ، میرے ملک ، میرے لوگوں اور میرے مذہب کے بارے میں عدم رواداری اور اچانک موقف تبدیل کرنے کی وجہ سے میں نے یہ مشکل فیصلہ کیا اور میرا یہ فیصلہ اٹل ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ کچھ ایسی مذہبی اور معاشرتی حدود ہیں جن کو کراس نہیں کیا جا سکتا چاہے کچھ بھی ہو ، لہذا ، الگ الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

 اداکار اور اس کے سابق منگیتر دونوں کی جانب سے جاری کردہ مختلف بیانات نے مداحوں میں مایوسی پیدا کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  2026 کی گیمز: آنے والے ٹائٹلز جن کا گیمرز کو انتظار ہے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قومی شناخت

ڈائاسپورہ ڈپلومیسی اور قومی شناخت: عالمی دارالحکومتوں میں پاکستانی مشنز اور نئی نسل کا فکری ارتباط

اگست 17, 2026
حج 2027

حج 2027 کی درخواستوں کی تاریخ تبدیل: وزارت مذہبی امور کا نیا شیڈول جاری

اگست 17, 2026
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی سندھ کے ضلع سجاول میں نئی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت

اگست 17, 2026
پاکستان اور مصر زرعی تعاون

پاکستان اور مصر زرعی تعاون: کپاس کی پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کا فیصلہ

اگست 17, 2026
پاکستان اور ازبکستان تجارتی معاہدہ

پاکستان اور ازبکستان تجارتی معاہدہ: ازبک مصنوعات پر درآمدی ڈیوٹی میں تاریخی کمی

اگست 17, 2026
مکہ دفاعی معاہدے پر ٹرمپ کی حمایت

مکہ دفاعی معاہدے پر ٹرمپ کی حمایت: وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ تشکر اور علاقائی امن کا عزم

اگست 17, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قومی شناخت

ڈائاسپورہ ڈپلومیسی اور قومی شناخت: عالمی دارالحکومتوں میں پاکستانی مشنز اور نئی نسل کا فکری ارتباط

اگست 17, 2026
حج 2027

حج 2027 کی درخواستوں کی تاریخ تبدیل: وزارت مذہبی امور کا نیا شیڈول جاری

اگست 17, 2026
سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کی سندھ کے ضلع سجاول میں نئی گیس اور کنڈنسیٹ دریافت

اگست 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.