Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے، صرف الفاظ سے نہیں بنے گی، مولانا طارق جمیل

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 20, 2021
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
ریاست مدینہ ایک طویل سفر ہے، صرف الفاظ سے نہیں بنے گی، مولانا طارق جمیل

 

 پاکستان  پاکستان –

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ ایک طویل سفر کا نام ہے یہ صرف الفاظ سے نہیں بنے گی۔

 تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ گفتگو نجی نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کی۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ میں حکمران کو ایک ایک پیسے کا جواب دینا ہوتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ ایک لمبا سفر ہے جو صرف الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔ 

انہوں نے کہا کہ اس کے لئے ساری قوم کو ایک ساتھ مل کر کام کرنا ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاست مدینہ میں جو تحائف  ملتے ہیں وہ منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں۔ ریاست مدینہ میں ملنے والے تحفے بیت المال میں جمع کئے جاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  مریم کو بتائیں پروگرام 2026: وزیراعلیٰ پنجاب کا 10,000 روپے رمضان ریلیف
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک ایوارڈ

مائیکرو فنانس سیکٹر میں کامیابی، ایل او ایل سی بینک نے مائیکرو فنانس نیٹ ورک کا بیسٹ ٹرن اراؤنڈ بینک ایوارڈ جیت لیا

اکتوبر 21, 2026
ہیلتھ ایکسپرٹس کا ایکشن، پیکڈ فوڈز کے سامنے واضح وارننگ لیبل لگانے کا فریم ورک لائیو کرنے کا مطالبہ

ہیلتھ ایکسپرٹس کا ایکشن، پیکڈ فوڈز کے سامنے واضح وارننگ لیبل لگانے کا فریم ورک لائیو کرنے کا مطالبہ

اکتوبر 21, 2026
ہیلتھ سیکٹر میں بریک تھریو، ڈاؤ یونیورسٹی نے بی ایس نرسنگ ڈگری داخلوں کے پورٹل کا اعلان کر دیا

ہیلتھ سیکٹر میں بریک تھریو، ڈاؤ یونیورسٹی نے بی ایس نرسنگ ڈگری داخلوں کے پورٹل کا اعلان کر دیا

اکتوبر 21, 2026
قومی اسمبلی میں مالیاتی حقائق پیش، پاکستان کا مجموعی بجلی اور گیس گردشی قرضہ بلند سطح کو عبور کر گیا

قومی اسمبلی میں مالیاتی حقائق پیش، پاکستان کا مجموعی بجلی اور گیس گردشی قرضہ بلند سطح کو عبور کر گیا

اکتوبر 21, 2026
ڈیجیٹل سیکٹر میں بریک تھرو، پی ٹی اے نے 219,556 روپے تک تنخواہ کے ساتھ ملازمتوں کا اعلان کر دیا

ڈیجیٹل سیکٹر میں بریک تھرو، پی ٹی اے نے 219,556 روپے تک تنخواہ کے ساتھ ملازمتوں کا اعلان کر دیا

اکتوبر 21, 2026
حکومتِ پنجاب کا فیصلہ، صوبے بھر کے نان فارمل بنیادی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب کا فیصلہ، صوبے بھر کے نان فارمل بنیادی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک ایوارڈ

مائیکرو فنانس سیکٹر میں کامیابی، ایل او ایل سی بینک نے مائیکرو فنانس نیٹ ورک کا بیسٹ ٹرن اراؤنڈ بینک ایوارڈ جیت لیا

اکتوبر 21, 2026
ہیلتھ ایکسپرٹس کا ایکشن، پیکڈ فوڈز کے سامنے واضح وارننگ لیبل لگانے کا فریم ورک لائیو کرنے کا مطالبہ

ہیلتھ ایکسپرٹس کا ایکشن، پیکڈ فوڈز کے سامنے واضح وارننگ لیبل لگانے کا فریم ورک لائیو کرنے کا مطالبہ

اکتوبر 21, 2026
ہیلتھ سیکٹر میں بریک تھریو، ڈاؤ یونیورسٹی نے بی ایس نرسنگ ڈگری داخلوں کے پورٹل کا اعلان کر دیا

ہیلتھ سیکٹر میں بریک تھریو، ڈاؤ یونیورسٹی نے بی ایس نرسنگ ڈگری داخلوں کے پورٹل کا اعلان کر دیا

اکتوبر 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.