Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

دسمبر تک گورنمنٹ نہیں رہے گی، مولانا فضل الرحمن

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 15, 2020
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
مولانا-فضل-الرحمن

15 جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کو نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  جلد حکومت کا تختہ الٹ دے گی اور  دسمبر تک حکومت نہیں رہے گی۔

انہوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو لوگوں کا سمندر آئے گا۔ جبکہ کراچی میں 18 اکتوبر کو لوگوں کا سمندر جمع ہو گا۔ 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں اور 22 نومبر کو  پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع پشاور میں دیکھا جائے گا۔

جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ حکومت مخالف تحریک شروع ہوچکی ہے اور جب تک حکومت کو گھر نہیں بھیجا جاتا حزب اختلاف آرام سے نہیں بیٹھے گی۔ فضل الرحمن نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اس حکومت کو دسمبر دیکھنے نہیں دے گی۔ 

دوسری جانب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو جنوری سے پہلے ہی گھر بھیج دیا جائے گا۔  ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو کے دوران مریم نواز نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ن لیگ نے اس وقت بھی ایسے مظالم کا نشانہ نہیں بنایا تھا جب ریٹائرڈ جنرل مشرف اقتدار میں تھے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف جلاوطنی پر تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کی حکومت کو  تسلیم نہیں کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ حکومت، حکومت کہلانے کی اہل نہیں ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نہ تو اخلاقی لحاظ سے آئینی ہے اور نہ ہی اس کی کوئی قانونی بنیاد ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو "ہینڈپکڈ” شخص کی حیثیت سے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہینڈپکڈ شخص کا صرف اپنے سے تعلق ہے اور وہ ہمیشہ اپنے مخالفین کو خاموش کرنا چاہتا ہے۔”

یہ بھی پڑھیں:   عمران خان کا بشریٰ بی بی کے ساتھ دو بار نکاح ہوا، مفتی سعید کا انکشاف
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مشرقِ وسطیٰ میں ہلچل، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان، سعودی عرب کو اسرائیلی فوجی امداد قبول کرنے کا مشورہ 

مشرقِ وسطیٰ میں ہلچل، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان، سعودی عرب کو اسرائیلی فوجی امداد قبول کرنے کا مشورہ 

اکتوبر 19, 2026
کرکٹ پوڈ کاسٹ کا انکشاف، شعیب اختر کو جسپریت بمراہ کے مقابلے میں تیز اور خطرناک باؤلر قرار دیا

کرکٹ پوڈ کاسٹ کا انکشاف، شعیب اختر کو جسپریت بمراہ کے مقابلے میں تیز اور خطرناک باؤلر قرار دیا

اکتوبر 20, 2026
 تعلیمی حلقوں میں انکشاف، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے وکلاء کی ایل ایل بی ڈگریاں اور امتحانی لاگز منسوخ کر دیے

 تعلیمی حلقوں میں انکشاف، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے وکلاء کی ایل ایل بی ڈگریاں اور امتحانی لاگز منسوخ کر دیے

اکتوبر 20, 2026
لاہور کے تندوروں پر مہنگائی کا جھٹکا، نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ نان کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا

لاہور کے تندوروں پر مہنگائی کا جھٹکا، نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ نان کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کر دیا

اکتوبر 20, 2026
خیبر پختونخوا میں تعلیمی تعطل، بی آئی ایس ای سوات نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

پشاور میں بریفنگ، گورنر نے مائننگ سیکٹر کی بحالی اور جوائنٹ وینچرز کے تزویراتی پلان کا مینوئل جاری کر دیا

اکتوبر 20, 2026
تاشقند صدارتی فرمان کا نفاذ، ازبکستان نے غیر ملکی ملازمین کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کے لیے تنخواہ بڑھا دی

تاشقند صدارتی فرمان کا نفاذ، ازبکستان نے غیر ملکی ملازمین کے ایکریڈیٹیشن کارڈز کے لیے تنخواہ بڑھا دی

اکتوبر 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مشرقِ وسطیٰ میں ہلچل، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان، سعودی عرب کو اسرائیلی فوجی امداد قبول کرنے کا مشورہ 

مشرقِ وسطیٰ میں ہلچل، ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان، سعودی عرب کو اسرائیلی فوجی امداد قبول کرنے کا مشورہ 

اکتوبر 19, 2026
کرکٹ پوڈ کاسٹ کا انکشاف، شعیب اختر کو جسپریت بمراہ کے مقابلے میں تیز اور خطرناک باؤلر قرار دیا

کرکٹ پوڈ کاسٹ کا انکشاف، شعیب اختر کو جسپریت بمراہ کے مقابلے میں تیز اور خطرناک باؤلر قرار دیا

اکتوبر 20, 2026
 تعلیمی حلقوں میں انکشاف، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے وکلاء کی ایل ایل بی ڈگریاں اور امتحانی لاگز منسوخ کر دیے

 تعلیمی حلقوں میں انکشاف، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی نے وکلاء کی ایل ایل بی ڈگریاں اور امتحانی لاگز منسوخ کر دیے

اکتوبر 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.