Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

دبئی سے 186 قیدیوں کی پاکستان واپسی – ملک میں خوشی کی لہر

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی خبریں – ویزا، روزگار اور تازہ اپ ڈیٹس
دبئی سے 186 قیدیوں کی پاکستان واپسی

اپریل 15 2020: (جنرل رپورٹر) دبئی ائیرپورٹ زرائع کے مطابق ایک سو چھیاسی قیدی جن کا تعلق پاکستان سے ہے کو چھوڑ دیا گیا ہے

دبئی کی جیلوں سے چھوڑے گئے تقریبا ایک سو چھیاسی (186)  قیدیوں کو پاکستانی خصوصی پرواز کے زریعے سے فیصل آباد ائیرپورٹ پہنچا دیا گیا-  زرائع کے مطابق آنے والوں میں سے تریپن مرد جبکہ آٹھ خواتین شامل ہیں جن کی خوشی میں بےحد اضافہ ہوا ہے

ائیرپورٹ زرائع کا کہنا ہے کہ دبئی سے پاکستان پہنچنے والے قیدیوں کو پہلے سکریننگ کے لئے ہوٹلوں میں منتقل کیا جائے گا اور اس کے بعد ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں گھر ورنہ ہسپتال منتقل کیا جائے گا

دبئی سے چھوٹے قیدیوں کو فیصل آباد ائیرپورٹ پہنچنے پر ضلعی انتظامیہ کے سپرد کر دیا گیا ہے جو ان کو شہر کے مختلف ہوٹلوں میں اسکریننگ کے لئے بھیج رہے ہیں تا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جا سکے

یادرہے کہ دبئی میں کورونا وائرس کے بعد لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا تھا جس کے بعد ہزاروں  پاکستانی مشکلات کا شکار رہے- تقریبا دس ہزار پاکستانیوں کو نوکری سے نکالا گیا جبکہ اس کے علاوہ کئی ہزار پاکستانی ائیرپورٹ پر بغرض ملک واپسی پھنسے ہوئے ہیں جہاں ان کی مدد کے لئے اب تک کوئی نا آ سکا- متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بھی خصوصی پرواز کے زریعے وطن واپس لایا جائے تا کہ وہ آرام سے گزر بسر کر سکیں- جبکہ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے اس متعلق توجہ دلائی گئی  پاکستان کی ای میل کا جواب نہیں دیا جو کہ تشویش ناک ہے

یہ بھی پڑھیں:  2024 میں پاکستان کے دس مشہور اور ٹاپ کلاس ایکٹرز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس: گھر بیٹھے وقت اور سینٹر بک کرنے کی سروس متعارف

ستمبر 8, 2026
ایس سی او سربراہی اجلاس سیکیورٹی بجٹ

ایس سی او سربراہی اجلاس:  سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز منظور

ستمبر 8, 2026
پاک کویت خارجہ مذاکرات

پاک کویت خارجہ مذاکرات: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر میں اہم رابطہ 

ستمبر 8, 2026
انڈین اولمپک ٹیم پاکستان دورہ

بھارت نے پاکستان میں ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز 2027 میں شرکت کی  منظوری دے دی

ستمبر 7, 2026
انٹرنیٹ مسافر ویکسینیشن سینٹر

پاکستان کے پہلے بین الاقوامی مسافروں کے ویکسینیشن مرکز کا افتتاح، نادرا کے ساتھ یونیورسل میڈیکل ریکارڈ نافذ

ستمبر 7, 2026
نیا عالمی نقشہ

اقوام متحدہ نیا عالمی نقشہ: صدیوں پرانے استعماری نقشے کی جگہ دنیا کا نیا اور جغرافیائی طور پر درست نقشہ منظور

ستمبر 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس

نادرا آن لائن اپائنٹمنٹ سروس: گھر بیٹھے وقت اور سینٹر بک کرنے کی سروس متعارف

ستمبر 8, 2026
ایس سی او سربراہی اجلاس سیکیورٹی بجٹ

ایس سی او سربراہی اجلاس:  سربراہی اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے فنڈز منظور

ستمبر 8, 2026
پاک کویت خارجہ مذاکرات

پاک کویت خارجہ مذاکرات: اسحاق ڈار اور کویتی وزیر میں اہم رابطہ 

ستمبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.