Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

خیبر پختونخواہ میں مری کی طرح برف باری؛ سانحہ کیوں نہیں ہوا؟

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 11, 2022
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
مری

پاکستان سیاحتی مقام مری اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کچھ دن پہلے شدید برفباری کے باعث 22 اموات ہوئی تھیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں واقع سیاحتی مقام ’گلیات‘ میں مری سے بھی زیادہ برفباری ہوئی لیلن وہاں ایسے حالات پیدا نہیں ہوئے نا ہی کوئی اموات ہوئیں جبکہ وہاں بھی برفبارہ سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سیاح موجود تھے۔

ڈی پی او ایبٹ اباد کے مطابق گلیات میں تقریبا سات فٹ برف پڑی جس پر بروقت منصوبہ بندی کے باعث حالات پر قابو پا لیا گیا۔ اس کی بنیادی وجہ صوبائی حکومت، پولیس اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے ) کی باہمی مشاورت اور حکمت عملی بتائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | مری میں دو سالوں سے روڈ ریپئیر نہیں کئے گئے تھے

  گلیات میں کیا حکمت عملی اختیار کی گئی؟

ایبٹ آباد کے ضلعی پولیس افسر ( ڈی پی او) اور گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے مطابق انہوں نے محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی  پیشں گوئی کو سنجیدہ لیا اور اس حوالے سے حکمت عملی بنائی۔

انہوں نے  فیصلہ کیا کہ کچھ بھی ہو جائے نہ کسی کو گلیات کے اندر جانے دیا جائے گا اور نہ کسی کو ہوٹل سے نکلنے دیا جائے گا۔ یہ بات الگ ہے کہ اس کے باوجود بھی کچھ سیاح برف کے طوفان میں پھنسے جنہیں پولیس نے بروقت نکال لیا۔

ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور آفریدی کے مطابق  تین سو کی نفری تعینات سے صرف داخلی اور خارجی راستوں کو نا صرف بند کیا گیا بلکہ برف میں پھنسے لوگوں کو نکالنے اور ان تک  کھانے پینے کا سامان پہنچانے کا بھی بندوبست کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی میں جعلی روپیہ، ڈالر اور درہم پرنٹ کرنے والا گروپ گرفتار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026
پاک ترکمانستان براہ راست پروازیں تجارت

پاک ترکمانستان پروازوں کی بحالی، وسطی ایشیا تک رسائی اور تجارت بڑھانے کے لیےروڈ میپ فعال

اکتوبر 7, 2026
غیر منظور شدہ ویٹرنری پروگرامز میں داخلے بند، پی وی ایم سی نے ریگولیٹری الرٹ جاری کر دیا

غیر منظور شدہ ویٹرنری پروگرامز میں داخلے بند، پی وی ایم سی نے ریگولیٹری الرٹ جاری کر دیا

اکتوبر 8, 2026
پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کا اعلان، 45,000 روپے تک ماہانہ وظیفہ، آن لائن پورٹل متحرک

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتیوں کا اعلان، 45,000 روپے تک ماہانہ وظیفہ، آن لائن پورٹل متحرک

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.