Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حکومت کا جوہری اثاثوں پر سمجھوتہ نا کرنے کا عزم

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 17, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
حکومت کا جوہری اثاثوں پر سمجھوتہ نا کرنے کا عزم

وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) نے کہا ہے

کہ ملک کے جوہری اور میزائل پروگرام ہر طرح سے محفوظ، مکمل طور پر فول پروف، کسی دباؤ سے پاک اور بالکل آزاد ہیں۔ انہوں نے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی "افواہوں” کو مسترد کر دیا ہے۔ رافیل کے دورے کو منفی دکھایا گیا

 بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی رافیل ماریانو گروسی کے پرامن جوہری منصوبے کے حوالے سے دورے کو پریس ریلیز، سوالات اور مختلف دعووں کے ذریعے منفی دکھایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | معاشی استحکام سیاست سے لنک ہے، وزیر اعظم

یہ بھی پڑھیں | لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ریاست پاکستان اس پروگرام کی ہر طرح سے حفاظت کرنے کی ذمہ دار ہے۔ ایٹمی پروگرام ایک "قومی اثاثہ” ہے جس پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹر ربانی کی جانب سے پہلے ظاہر کیے گئے خدشات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے جوہری اور میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔  سینیٹر ربانی نے کہا تھا کہ پاکستانی عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ کیا ملک کے ایٹمی اثاثوں پر دباؤ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

نومبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.