Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حقیقی آزادی مارچ: پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریاں،کارکنان کی رکاوٹیں ہٹا کر پیش قدمی

بلال رشید by بلال رشید
مئی 25, 2022
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
حقیقی آزادی مارچ: پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریاں،کارکنان کی رکاوٹیں ہٹا کر پیش قدمی

پاکستان میں سیاسی کشیدگی اس وقت عروج پر ہے جس کی وجہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ ہے۔

اس وقت تمام نظریں اسلام آباد پر ہیں کیونکہ حکومت کی جانب سے مارچ نا کرنے کی ہدایات کے باوجود پی ٹی آئی ورکرز آزادی مارچ کے لیے کہیں رکاوٹیں ہٹا کر آگے بڑھ رہے ہیں تو کہیں گرفتاریاں دے رہے ہیں۔

 اس وقت لاہور بتی چوک میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے اور پولیس اور پی ٹی آئی کے مارچ کرنے والوں کے درمیان متعدد جھڑپیں ہوئی ہیں جبکہ پولیس آنسو گیس کی مدد سے ورکرز کو ہٹانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد جانے والے راستے بند کئے جانے کا امکان

گزشتہ روز ایک پولیس والے کی شہادت کے بعد آج پشاور سے بھی کانسٹیبل کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔  قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ پر ہیں اور حکومت نے پی ٹی آئی کے ‘آزادی مارچ’ کو روکنے کے لیے "ہر ممکن اقدامات” کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ 

اس وقت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پشاور سے مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  جہانگیر ترین گروپ وزیر اعلی پنجاب کے طور پر حمزہ شہباز کی حمایت کرے گا، اسحاق ڈار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026
پاک ترکمانستان براہ راست پروازیں تجارت

پاک ترکمانستان پروازوں کی بحالی، وسطی ایشیا تک رسائی اور تجارت بڑھانے کے لیےروڈ میپ فعال

اکتوبر 7, 2026
پاکستان پٹرولیم نرخوں میں اضافہ

مسلسل پٹرول مہنگا، اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل میں کمی کا اسمارٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اکتوبر 6, 2026
لائیو اسٹاک امپورٹ ڈیوٹی فری اسکیم

لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے وزیراعظم کا پراجیکٹ، جانوروں کی درآمد اور کارپوریٹ فارمنگ ماڈل لائیو

اکتوبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد فائر بریگیڈ بیڑے توسیع

اسلام آباد ریسکیو بیڑے میں توسیع، 21 نئی فائر فائٹنگ گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

اکتوبر 7, 2026
الحمرا یونیورسٹی فیکلٹی نوکریاں

الحمرا یونیورسٹی نے فیکلٹی آسامیوں کا اعلان کر دیا، مستقل نوکریوں کے لیے درخواستیں مطلوب

اکتوبر 7, 2026
سرمائی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان

 گیس کی سپلائی کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان فوری تیار کرنے کا حکم،

اکتوبر 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.